زیرک
محفلین
اس تقریر کے مضمرات بھی دیکھ لیے ناں، وقت سے پہلے بولنے کی وجہ سے آج امریکن پٹھو عرب حکمران ہمیں تڑیاں دے رہے ہیں۔میں تقریر کی بات نہیں کر رہا۔ اس تقریب کی بات کر رہا ہوں جو ستمبر میں اقوام متحدہ میں منعقد ہوئی تھی اور جس میں عمران خان، مہاتیر اور اردغان نے مل جل کر امت مسلمہ کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ایک پلیٹ فارم بنانے پر اتفاق کیا تھا۔ یہ ملائیشیا کا سمٹ اسی حوالہ سے رکھا گیا تھا۔
Malaysia, Pakistan, Turkey to lead in combatting Islamophobia
Erdogan, Khan, Mahathir vow to fight Islamophobia with English-language TV channel
ایسے کام خموشی سے کیے جاتے ہیں جب بم تیار ہوتا تو پٹاخہ پھوڑ کر بتاتے ہیں کہ اب جو بگاڑنا ہے وہ بگاڑ لو