میں فن لینڈ رہتا ہوں جو غیر مسلم ملک ہے۔ شاید اسی وجہ سے مجھے یہاں مذہبی آزادی بھی ہے اور شخصی آزادی بھی اور سکون سے زندگی گذارنے کا موقع بھی مل رہا ہے
میں مغرب میں گیا اور اسلام کو پایا لیکن مسلمانوں کو نہیں۔ میں واپس مشرق آیا اور مسلمانوں کو پایا لیکن اسلام کو نہیں۔
محمد عبده (مصری مذہبی اسکالر 1849 - 1905)
http://en.wikipedia.org/wiki/Muhammad_Abduh
اسلامی ممالک کی سحری اور افطار پر روشنی ڈالیں ۔ نوٹ تمام کھانوں والے دھاگوں میں سحر اور افطار پر روشنیں ڈالیں؟
اب مینو بھی بتا یں؟
جو بھی ہو، عرب ممالک کی طرح مجھے اس بات کا احساس نہیں دلایا جاتا کہ میں ان سے کمتر درجے کا اور محض ایک غیر ملکی ہوں جس پر احسان کر کے ملک میں کام کرنے کی اجازت دی جا رہی ہےاپکا خیال ہے
اپ ایک طرح کے تیسرے درجے کے فرد ہیں اپکی نگرانی ہوتی ہے۔ اپ وہ جماعتیں جوائن نہیں کرسکتے جنھیں فن لینڈ بین کرچکا ہو۔ اپ ایک طرح کے سنہری پنجرے میں ہیں۔ قیدی پنجرے میں خوش ہے کہ چوری مل رہی ہے۔ چلیں خوش رہیں
جو بھی ہو، عرب ممالک کی طرح مجھے اس بات کا احساس نہیں دلایا جاتا کہ میں ان سے کمتر درجے کا اور محض ایک غیر ملکی ہوں جس پر احسان کر کے ملک میں کام کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے
آپ رائے دیجئے کہ آپ کے ملک میں کتنے خوشنما پنجرے ہیں اور چوری کیسی ہوتی ہے
پسِ نوشت: ہر سال کم از کم ایک موجودہ اور دو سابقہ وزرائے اعظم کے علاوہ کئی وزراء سے میری ذاتی سطح پر ملاقات ہوتی ہے، جس کی وجہ سے میں اس بات کو بہتر طور پر سمجھ سکتا ہوں
عزیز بھائی میں پاکستانی ہوں۔ پاکستان ہے تو ایک اسلامی ملک لیکن حرکتیں اسلامی کم ہی ہیں۔
رہتا سعودی عرب میں ہوں۔ یہ بھی اسلامی ملک ہے۔ اور ان کی حرکتیں بھی بس ایسی ہی ہیں۔
ممکن ہے تجربے کی وجہ سے کہہ رہے ہیں نہ کہ پروپیگینڈے کی وجہ سے۔شمشاد بھائی ۔۔۔۔!
لگتا ہے آپ پر بھی مستقل پروپیگنڈے کے اثرات مرتب ہوئے ہیں ورنہ آپ سے ایسی بات سننے کو نہیں ملتی تھی۔
ممکن ہے تجربے کی وجہ سے کہہ رہے ہیں نہ کہ پروپیگینڈے کی وجہ سے۔
آپ پاکستان میں بیٹھے ہیں اور میں امریکہ میں جب کہ شمشاد نے جب سے محفل جوائن کی ہے سعودیہ میں ہیں۔ لہذا یہ سوچنا کہ اب ان پر پروپیگنڈا کے اثر ہو گیا ہے کچھ صحیح نہیں لگتا۔بالکل ! ایسا بھی ہو سکتا ہے۔
یہ تو شمشاد بھائی ہی بتا سکیں گے۔
یہ الگ بات ہے کہ پروپیگنڈا بھی رگ و پے میں اس طرح سرائیت کرتا ہے کہ انسان کو اُس کے اثرات بیرونی نہیں لگتے بلکہ اپنے اندر کی ہی آواز معلوم ہوتی ہے۔
آپ پاکستان میں بیٹھے ہیں اور میں امریکہ میں جب کہ شمشاد نے جب سے محفل جوائن کی ہے سعودیہ میں ہیں۔ لہذا یہ سوچنا کہ اب ان پر پروپیگنڈا کے اثر ہو گیا ہے کچھ صحیح نہیں لگتا۔
جناب اعتراض تو کر گئے تھے، اب میرے سوالات کا جواب بھی ہو جائے تو بہتر محسوس ہوگاالحمدللہ
میں تو اللہ کی مرضی سے جینے کی کوشش کرتا ہوں ناکہ اپنی مرضی سے
اپ خوش رہیں جیتے رہیں
میرا خیال ہے کہ وہ سعودی معاشرے کی حرکات کو بھی غیر اسلامی کہہ رہے تھے؟ آپ نے رنگ زدہ فقرے میں "بس" پر سواری کر کے دیکھی؟شمشاد بھائی ۔۔۔۔!
لگتا ہے آپ پر بھی مستقل پروپیگنڈے کے اثرات مرتب ہوئے ہیں ورنہ آپ سے ایسی بات سننے کو نہیں ملتی تھی۔
کتنے فیصدمیں مغرب میں گیا اور اسلام کو پایا لیکن مسلمانوں کو نہیں۔ میں واپس مشرق آیا اور مسلمانوں کو پایا لیکن اسلام کو نہیں۔
محمد عبده (مصری مذہبی اسکالر 1849 - 1905)
http://en.wikipedia.org/wiki/Muhammad_Abduh
یہ انکا تجزیہ تھا۔ آپکو متفق ہونے کی ضرورت نہیںکتنے فیصد
ٹاپ لیس یا فلی نیکڈ بار