عمراعظم
محفلین
اُس کا ایک بیٹا دوبئی میں قید ہے،یہ اُسے بھی چھڑوانا چاہتا تھا۔حکومت ختم ہو جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اسلام کا شرعی نفاذ کیا جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
دو سم والا موبائل دیا جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یہی مطالبے سامنے آئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اُس کا ایک بیٹا دوبئی میں قید ہے،یہ اُسے بھی چھڑوانا چاہتا تھا۔حکومت ختم ہو جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اسلام کا شرعی نفاذ کیا جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
دو سم والا موبائل دیا جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یہی مطالبے سامنے آئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
فکر مت کیجیےچوہدری نثار صاحب اپنی پریس کانفرنس میں بتائیں گےمکھیوں کی تعداد کا بھی بتایا جائے
یہ دیکھئیے۔۔۔ Lunatic vs Lunatic
کچھ لوگ ایسے بھی ہیں۔ جو سکندر کے اس ڈرامے کی تائید کر رہے ہیں ۔
شریعت کا نفاذاُن لوگوں کی جانب سے تائید کی وجہ کیا بیان کی جا رہی ہے؟
شریعت کا نفاذ
ان کے نزدیک یہ بالکل صیح طریقہ تھا اپنا مطالبہ منوانے کا
یااللہ کیا کروں میں
بی بی سی نے بہت اہم نکات پر بات کی ہے، اور میڈیا کی ہٹ دھرمی کو بھی ٹھیک سے اجاگر کیا ہے۔ اور انتظامیہ کے کردار کو بھی واضع کیا ہے۔
شریعت کا نفاذ
ان کے نزدیک یہ بالکل صیح طریقہ تھا اپنا مطالبہ منوانے کا
یااللہ کیا کروں میں
خدارا اب آپ لوگ میڈیا والا کردار ادا کرنے کی کوشش نہ کریں، اس شخص نے ایسے مطالبے ضرور سامنے رکھے لیکن نہ تو ان مطالبوں سے اس کا کچھ لینا تھا نہ مذہب سے، اسے اپنی بیوقوفی کو کوئی رنگ دینا تھا اس نے دیا، اپنے اسلحے کا کوئی جواز دینا تھا اس نے دیا۔ بسمجھے اپنے آباؤ اجداد کے پیارے مذہب کی مظلومیت پر افسوس ہوتا ہے کہ اُسے کس قسم کے حمایتیوں سے واسطہ پڑا ہے۔