محمود احمد غزنوی
محفلین
زمرد خان اس پر جھپٹے ضرور لیکن نہ تو گن چھین سکے اور نہ اس پکڑ سکے کیونکہ انکا پیر پھسل گیا اوراپنی ہی جھونک میں نیچے جاگرے۔ وہ آدمی تیز نکلا اور پیچھے ہٹ گیا ۔ اضطراری طور پر اس سے ایک فائر سرزد ہوا لیکن پھر اس نے دونوں ہاتھ اوپر اٹھالئیے گن سمیت ،لیکن اسکے بعد پھر نجانے کیا سوچ کر بھاگ کھڑا ہوا، چنانچہ اس کے پیر پر پولیس کی جانب سےگولی ماری گئی جس سے وہ نیچے گرپڑا اور گن ہاتھ سے چھوٹ گئی اسی دوران ایک اور فائر بھی اسے لگا اور پھر اسے پکڑلیا گیا۔۔۔
اس رپورٹ کو Review کرنے کے بعد میری طرف سے ایس ایس پی اسلام آباد کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ہے
اس رپورٹ کو Review کرنے کے بعد میری طرف سے ایس ایس پی اسلام آباد کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ہے