ایچ اے خان
معطل
A large amount of private school students are addicted to drugs - states report
یعنی بچے وہاں منشیات کے لیے جاتے ہیں ان مہنگے اسکولوں میں
یعنی بچے وہاں منشیات کے لیے جاتے ہیں ان مہنگے اسکولوں میں
سگریٹ ملا کر بھی اتنے نہیں بنتے.اگر سگریٹ بھی منشیات کے ذمرے میں آتی ہے؟؟؟ اگر ہاں تو شاید 53 فیصد بھی کم لکھی ہے ۔۔۔۔۔
آپ صدیوں پہلے کی بات کر رہے ہیں۔سگریٹ ملا کر بھی اتنے نہیں بنتے.
مختلف طرح کے سکول کالجز میں پڑھا ہوں یا واقف ہوں. جن میں گورنمنٹ، سیمی گورنمنٹ اور پرائیویٹ سب شامل ہیں.
میں سگریٹ سمیت بہت زیادہ بھی کھینچ لوں تو 35-40 تک سمجھوں گا. ورنہ اس سے بھی کم ہی ہے.
یہاں بھی اسی کالم پر بات ہو رہی ہے تابش بھائی کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں "جوش خطابت" یا مبالغہ آرائی کا استعمال کیا گیا ہے ۔۔۔۔ ان کے نزدیک یہ تعداد 35 سے 40 فیصد ہے ۔۔۔۔آپ صدیوں پہلے کی بات کر رہے ہیں۔
کسی تازہ کالم میں پڑھا کہ 53 فیصد کا عدد اسمبلی میں پیش کیا گیا۔
وہ یہی رپورٹ ہے لیکن اعداد و شمار سرکاری نہیں بلکہ ایک این جی او کی رپورٹ ہے.آپ صدیوں پہلے کی بات کر رہے ہیں۔
کسی تازہ کالم میں پڑھا کہ 53 فیصد کا عدد اسمبلی میں پیش کیا گیا۔
Dr. Maria Sultan, director general of South Asian Strategic Stability Institute (SASSI) attended the meeting. “The average age of students in the private schools, in which nearly 44% to 53% of pupils are taking either artificial or hard drugs or were addicted to heroine, is in the age groups of 12-16 and 16-19,” she said.
یہاں بھی اسی کالم پر بات ہو رہی ہے تابش بھائی کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں "جوش خطابت" یا مبالغہ آرائی کا استعمال کیا گیا ہے ۔۔۔۔ ان کے نزدیک یہ تعداد 35 سے 40 فیصد ہے ۔۔۔۔
یہ ان کی ذاتی رائے ہے
برادرانِ کرام، 35٪ بھی ایک نہایت ہی الارمنگ فگر ہے۔ایک تہائی سے زیادہ بچے اس قباحت کا شکار ہو رہے ہیں اور لوگوں (ذمہ داروں)کے کانوں پر جوں نہیں رینگتی۔ اس نسل سے آپ پاکستان چلائیں گے ؟وہ یہی رپورٹ ہے لیکن اعداد و شمار سرکاری نہیں بلکہ ایک این جی او کی رپورٹ ہے.
پیارے بھائی 53 فیصد کا مطلب ہے کہ آدھی سے زیادہ کلاس.
کسی خاص ادارے میں ہو سکتی ہے. مگر تمام شہر میں ابھی بھی ایسا نہیں ہے. کہ آدھی سے زیادہ کلاس منشیات کی عادی ہو.
جی یہ بات میں نے شروع میں کہی تھی کہبرادرانِ کرام، 35٪ بھی ایک نہایت ہی الارمنگ فگر ہے۔ایک تہائی سے زیادہ بچے اس قباحت کا شکار ہو رہے ہیں اور لوگوں (ذمہ داروں)کے کانوں پر جوں نہیں رینگتی۔ اس نسل سے آپ پاکستان چلائیں گے ؟
اور اب بھی کہی ہےمگر مسئلہ موجود ضرور ہے اور شدید توجہ کا طالب ہے.
لیکن جیسا کہ میں نے پہلے کہا کہ تناسب جتنا بھی ہو، خطرہ کی علامت ہے اور شدید توجہ کا طالب مسئلہ ہے.