امجد میانداد
محفلین
عالیجاہ ذرہ نوازی پہ تہہ دل سے شکر گزار و ممنون ہوںبہت خوبصورت فوٹو گرافی
شکریہ شریک محفل کرنے کیلئے !!!
ہزاروں مراسلے اور شخصیت بھی جانی پہچانی اور میں ماڑا بندہ ناواقف یا الٰہی واٹ اِز دِس۔
کوئی مجھے بتاتا کیوں نہیں کہ اتنے کیوٹ سے اواتار کے پیچھے کیسی شخصیت چھپی ہے بھئی۔