اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

آج اسلام آباد میں معمول سے زیادہ ٹھنڈ ہے ۔ کچھ محفلین کے دلوں کی طرح ۔
ہُن کتھے گئے او ظالمو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :warzish: ہن ڈنڈ بیٹھکاں نئیں جے کڈدے پئے :box:
اسی گرا ونڈ میں اسی پچ پہ 200 کے جواب میں کم از کم 199 تو کر ہی لیا تھا زلمی نے جس پہ سو سو باتیں سنائی تھیں اب رات کیا ہوا ؟؟

126 کے جواب میں صرف 82 اُف ۔۔ :applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
میں رات کافی مصروف تھا بس گاڑی میں ایف ایم پہ میچ سُنا ہے اس لیے آپ کے ساتھ شامل نہیں ہو سکا ۔تب سے دل میں کرول سے اُٹھ رہے تھے کہ مصباح کے فینز سے پوچھوں کہ :

ہُن آرام اے ۔ :D
ڈونگیاں گلاں۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
جو لوگ یا ایک ہی فرد مسلسل اس معصوم سے کھیل کو کچھ عرصے سے نسلی یا لسانی یا صوبائی رنگ دینے پر تُلے ہوئے ہیں ان سے التماس ہے کہ اب "بڑے" ہو جائیں، خود کو پچاس پچپن اور کبھی ساٹھ سال کے کہتے ہیں
جان دیو جی اپنا سواد وی کیوں ونجائیے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
سر پچھلے میچ کا ہی کچھ بتا دیں ۔۔ مصباح کے تو بہت بڑے فین ہیں آپ ۔ :)
اوہ تو آپ اپنی طرف سے جب سے تشریف لائے ہیں مجھے طعنے مار رہے تھے مصباح کا نام لے لے کر، حد ہو گئی ڈاکٹر صاحب۔ میں تو ان میچوں میں کراچی کو اسپورٹ کر رہا تھا، ذرا شروع سے مراسلے پڑیں، میں اس وقت بھی سپورٹ کر رہا تھا جب لوگوں نے سمجھا کہ کراچی تو دس اوورز میں باہر ہو جائے گا۔ کسی کے فین ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ مرنے مرانے پر اتر آیا جائے۔ مصباح کا فین ہونا اپنی جگہ، میچ انجوائے کرنے اپنی جگہ۔

ویسے اس مرنے مرانے پر ایک لطیفہ یاد آ گیا، سنیے اور سر دھنیے (اپنا، آفریدی کا نہیں)

ایک جن نے ایک گھر کے دروازے پر شام کے جھٹپٹے میں دستک دی، مالک باہر نکلا تو ڈر گیا۔ جن نے کہا ڈرو مت، اس گاؤں کے لوگوں کی مدد سے مجھے بوتل کی قید سے رہائی ملی ہے سو اس گاؤں کے ہر گھر کی ایک ایک خواہش پوری کر رہا ہوں، جلدی بتاؤ تمھاری خواہش کیا ہے۔ وہ شخص کچھ دیر سوچ کر بولا، وہ جو گلی کی نکڑ پر گھر ہے، وہ جن کے گھر میں بیری کا درخت ہے، انہوں نے کیا مانگا؟ جن نے کہا، انہوں نے بھینس مانگی ہے۔ بولا، چلو پھر میری خواہش یہ ہے کہ ان کی بھینس مر جائے :LOL:
 
:laughing::laughing::laughing:
ہائے او شریکا۔۔
 
ہاہاہاہاہا ۔۔ لطیفہ مزے کا تھا
سر ہماری اتنی مجال کہ آپ کو طعنے ماریں ۔۔ توبہ نعوذ و باللہ ۔ اس نیک کام کے لیے اور بہت سے لوگ ہیں :D
دوسری بات یہ صبح سے میرے مراسلے محفل میں موجود مصباح کے تمام فینز کے لیے ہیں ۔ کسی ایک کے لیے نہیں ۔ آپ کو میں نے بر سرِ راہ اس لیے پوچھا کہ آپ بھی مصباح کے فین ہیں ۔ کیونکہ مصباح کے حق میں کسی کا کوئی مراسلہ میری نظر سے نہیں گزرا تو سوچا شاید سارے فینز مصباح کو سپورٹ کرنا بھول ہی گئے ہیں ۔ چلو یاد کروا دوں ۔
باقی میں تو کبھی مرنے مارنے پہ اُترا کیوں کہ میں بنیادی طور پہ شریف انسان ہوں :D میں بھی انجوائے کرنے کے لیے ہی میچ دیکھتا ہوں ۔
پر، راتی تے مصباح نے کھجل ای اینا کیتا اے کہ انجوائے کرنا یاد ای نئیں رہیا :ROFLMAO:
 
بس پھر کل بچ کے رہنا ڈاکٹر صاحب، زلمیوں کے لیے میں نے بھی دعا مانگ لی ہے۔ ویسے آپ سے میرا، یا میرا آپ سے "شریکا" کچھ سمجھ میں آ نہیں رہا، میں تو زلمی کے اس لیے خلاف ہوں کہ میری بیوی نے لاہور کے بعد زلمی کو اسپورٹ کرنا شروع کر دیا ہے، میں تو اُس کی "محبت" میں زلمیوں سے عشق فرما رہا ہوں، آپ بیچ میں خوب آئے ہیں، لالے سے "محبت" کی وجہ سے، آئی تھنک :)
 
سر میرا آپ سے شریکا نہیں ہے مصباح کے سپورٹرز اور لالے کے مخالفین سے ضرور ہے ۔ :)
اور اللہ کا لاکھ لاکھ شُکر ہے کہ میری بیوی میچ نہیں دیکھتی ۔ وہ میچز کو اپنا رقیب سمجھتی ہے :D
 
محمد وارث

لائبریرین
مجھے فلیمنگ سمجھ آ رہا تھا۔ مگر آسٹریلوی ٹیم کا بندہ سمجھ کر چھڑ دیا۔
صدیقی صاحب اس فلیمنگ کی بات کر رہے تھے۔
Fleming-Birds-Animal-HD_2.jpg

یہ ڈیمین فلیمنگ آسٹریلین ہی تو ہے
اور آپ اس فلیمنگ کی
flem-2.jpg

اور مجھے یہ فلیمنگ پسند ہے۔ این فلیمنگ جیمز بانڈ والا
ian-fleming.jpg
 
محمد وارث

لائبریرین
سر میرا آپ سے شریکا نہیں ہے مصباح کے سپورٹرز اور لالے کے مخالفین سے ضرور ہے ۔ :)
اور اللہ کا لاکھ لاکھ شُکر ہے کہ میری بیوی میچ نہیں دیکھتی ۔ وہ میچز کو اپنا رقیب سمجھتی ہے :D
بقول آپ ہی کے جناب "گل تو فیر اوتھے ای ری" :LOL:
 
Top