الف نظامی
لائبریرین
اور جسم ریسٹ کرنے کو باچین.کامران اکمل کی روح 100 رنز پورے کرنے کیلئے بے چین
اور جسم ریسٹ کرنے کو باچین.کامران اکمل کی روح 100 رنز پورے کرنے کیلئے بے چین
زبردست مرشد!! تسی چھا گئےکامران اکمل کی روح 100 رنز پورے کرنے کیلئے بے چین
چول کے معنی آج تک نہیں جان سکا پہلے (عہدِ رومن اردو) میں اسے چاول پڑھتا تھا۔
اور پهر دوبارہ سے واپس چلا گیااور میچ واپس آگیا
جی جناب۔ تشریف لائیں گے شاہد چلتی پھرتی وکٹ خان آفریدی صاحب۔اب چلتی پھرتی وکٹ کی باری ہے؟
سمی کو بھیج دیاجی جناب۔ تشریف لائیں گے شاہد چلتی پھرتی وکٹ خان آفریدی صاحب۔
ڈیرن سیمی اپنے اچھے وقتوں میں میرا پسندیدہ ترین ہٹر ہوا کرتا تھا۔ دیکھتے ہیں کہ اب کتنا دم خم باقی ہے جناب میں۔سمی بھائی آگئے ہیں
کامران اکمل کی روح 100 رنز پورے کرنے کیلئے بے چین
روح اور جسم کی جنگ میں ہوئی جیت جسم کی.ایسا کیوں جی؟ سمائلساور جسم ریسٹ کرنے کو باچین.
ریسٹ کی ضرورت, جسم کی ضرورت ہے.روح اور جسم کی جنگ میں ہوئی جیت جسم کی.ایسا کیوں جی؟ سمائلس
مشہورِ زمانہ فلم "جسم-2" کا ایک ڈائیلاگ یاد آ رہا ہے، جس کو یہاں پوسٹ کرنے سے بوجہ قاصر است۔روح اور جسم کی جنگ میں ہوئی جیت جسم کی.ایسا کیوں جی؟ سمائلس
چلے گئےسمی بھائی آگئے ہیں
آج تو بیڑا ہی غرق ہےڈیرن سیمی اپنے اچھے وقتوں میں میرا پسندیدہ ترین ہٹر ہوا کرتا تھا۔ دیکھتے ہیں کہ اب کتنا دم خم باقی ہے جناب میں۔