عبدالقیوم چوہدری
محفلین
اپنا چورن بیچ کر پتلی گلی سے نکل لیے ہیںایچ اے خان کتھے جے
اپنا چورن بیچ کر پتلی گلی سے نکل لیے ہیںایچ اے خان کتھے جے
آفریدی کھیل رہا ہے؟ میرا تو خیال تھا شیمپو کا اشتہار بنا رہا ہوگایااللہ خیر.آفریدی خود ہی غصہ کرنے میدان میں نہ آجائے.سمائلس
ہائیں، تو وہ 230 والے مراسلے کو کیا سمجھا جائے؟ائن مورگن کو بھی آؤٹ کر لیا گیا ہے۔ اب 200 کے بھی لالے پڑ جائیں گے۔
خوابِ ناآسودہ وغیرہ۔ہائیں، تو وہ 230 والے مراسلے کو کیا سمجھا جائے؟
دیسی چولہائیں، تو وہ 230 والے مراسلے کو کیا سمجھا جائے؟
اب یقین آیا جی کہ لیگ اپنی ہے بهلے پلیئر آسے پاسے سے شامل ہیں ساته.ویسے اگر ہم بہتر نہیں ہوسکتے تو کم سے کم دوسروں کو تو بگاڑ سکتے ہیں.سمائلسرن ریٹ ۱۱ سے ۹ رنز فی اوور
چول کے معنی آج تک نہیں جان سکا پہلے (عہدِ رومن اردو) میں اسے چاول پڑھتا تھا۔دیسی چول