جنید خان اسی اوور میں میچ ختم کرانے کا مصمم ارادہ لئے ہوئے۔
یاز محفلین فروری 9، 2017 #325 بہت سا پٹنے کے بعد جنید خان نے ایک وکٹ لے ہی لی۔ جس کا اضافی فائدہ یہ ہوا کہ میچ آخری اوور میں بھی چلا گیا۔
بہت سا پٹنے کے بعد جنید خان نے ایک وکٹ لے ہی لی۔ جس کا اضافی فائدہ یہ ہوا کہ میچ آخری اوور میں بھی چلا گیا۔
حمیرا عدنان محفلین فروری 9، 2017 #326 کوئی اینج دا جادو کر ڈھولا میں زلمی لکھاں تے اسلام آباد جیت جاوئے
حمیرا عدنان محفلین فروری 9، 2017 #328 ہون جنید خان نو تے پروفیسر حفیظ نو کالے پانی دی سزا ہونی چاہیدی اے
یاز محفلین فروری 9، 2017 #331 اسلام بادے دی ٹیم میچ جتی گئی نیں۔ سارے جاکُت چنگا کھیڈے نیں۔ بئوں مبارُک تھیوسے سبھاں کی۔
عبدالقیوم چوہدری محفلین فروری 9، 2017 #333 محفل کی حد تک یکطرفہ میچ تھا۔۔۔ زلمیوں کی مدح سرائی ہی نہیں کسی نے
یوسف سلطان محفلین فروری 9، 2017 #335 دل کر رہا ہے کہ کامران اکمل کے 87 رنز پر پانی پھرنے کی وجہ سے "تاسف " کی لڑی کھولوں پر ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے
دل کر رہا ہے کہ کامران اکمل کے 87 رنز پر پانی پھرنے کی وجہ سے "تاسف " کی لڑی کھولوں پر ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے
حمیرا عدنان محفلین فروری 9، 2017 #336 اگر 3 گیندوں پر 2 نہی بلکہ 13 سکور ہوتا تو میچ پشاور زلمی جیت جاتا سکتا تھا: عمران خان
عبدالقیوم چوہدری محفلین فروری 9، 2017 #337 arifkarim نے کہا: اسلام آباد والوں کو مبارک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر مبارک او یارا۔۔۔۔۔ راہ اچ کوئی نہیں لبھیا
arifkarim نے کہا: اسلام آباد والوں کو مبارک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر مبارک او یارا۔۔۔۔۔ راہ اچ کوئی نہیں لبھیا
یاز محفلین فروری 9، 2017 #339 حمیرا عدنان نے کہا: اگر 3 گیندوں پر 2 نہی بلکہ 13 سکور ہوتا تو میچ پشاور زلمی جیت جاتا سکتا تھا: عمران خان مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نیز انگشتِ امپائر وغیرہ بھی۔
حمیرا عدنان نے کہا: اگر 3 گیندوں پر 2 نہی بلکہ 13 سکور ہوتا تو میچ پشاور زلمی جیت جاتا سکتا تھا: عمران خان مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نیز انگشتِ امپائر وغیرہ بھی۔
یاز محفلین فروری 9، 2017 #340 تازہ ترین اطلاعات کے مطابق تحریک طالبان دبئی نے پشاور ظلمی کی ہار کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔