حمیرا عدنان
محفلین
زلمی تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے
نسوار فیملی بمقابلہ برگر فیملی میں میچ برگر فیملی نے جیت لیا ہے مبارک ہو
نسوار فیملی بمقابلہ برگر فیملی میں میچ برگر فیملی نے جیت لیا ہے مبارک ہو
وفاق کی چھوٹے صوبوں کے ساتھ زیادتی کرنیکی روِش آج بھی قائم و دائم ھےمضبوط وفاق مضبوط پاکستان
آپ کے مراسلہ ہذا میں ادا سائیں مولا بخش چانڈیو کی پھیرے کھاتی روح دکھائی پڑتی ہےوفاق کی چھوٹے صوبوں کے ساتھ زیادتی کرنیکی روِش آج بھی قائم و دائم ھے
ھن پاویں لنگھاں لوسی پیک کی طرح پی ایس ایل بھی مغربی روٹ سے گزاری جائے۔
پورے دو منٹ کی خاموشی پشاور زلمی کے سپورٹران اور عمران خان کے لیےدھاندلی ہوئی ہے ، دھرنا ہو گا وغیرہ وغیرہ
دوجی وی کھول لوو۔۔۔ اسی کجھ نہیں کہندےمیری آنکھ صحیح وقت کھلی ہے.
اسلام آباد یونائٹڈ فینز کو ایک آنکھ سے مبارک. دوسری سے صبح مبارک باد دے سکوں گا.
وڈے وڈے ڈشکرے سن جی۔۔۔ تساں چنگی نہیں کیتی آفریدی نالاسلام آباد والے باہر سے بڑے بڑے لڑکے لائے تھے: سیمی
بھابھی نے وی ایک آکھ ہی کھولی اے اس واسطے تابش بھائی دوجی کھول کے کُٹ نہی کھانیدوجی وی کھول لوو۔۔۔ اسی کجھ نہیں کہندے
مضبوط پاناما، مضبوط وفاق پاکستانمضبوط وفاق مضبوط پاکستان
وہ کیا ہے کہ میچ کا زیادہ جوش و خروش ہی اسی لئے ہوتا ہے کہ جلدی سے ختم ہو تو دیگر رسومات و روایات پہ عملدرآمد شروع کیا جا سکے۔میچ ختم ہوتے ہی پاکستانیوں نے روایتی جگالی شروع کر دی
اور شاہد آفریدی کو سزا کے طور پر ڈرامہ چوراسی تین دفعہ دکھایا جائے۔جنید خان کو ککڑ بنا کر گراؤنڈ کے چکر لگوائے جائیں : پرویز خٹک
آج یہ بھی چلے گا ناروے شریف آلیومضبوط پاناما، مضبوط وفاق پاکستان