اس پر کچھ یوں بھی روشنی ڈالی جا سکتی ہے کہ کپتان نے کچھ ناقص فیصلے لئے- جیسے اسپنر پرفارم کر رئے تھے وہاں عمر گُل کو واپس لایا گیا- نیز برآں محمداللہ کو بلکل کو نہیں استعمال کیا گیا- جو کہ میرے لئے کافی حیران کُن رہا-پریرا سری لنکا کا عمر گل ثابت ہوا ہے۔
عبداللہ محمد صاحب بحیثییتِ ماہرِ امورِ کرکٹِ لنکا اس پہ مزید روشنی سُٹ سکتے ہیں۔
عمران کو وزارت عظمیٰ کی نہیں ملک کو تحریک انصاف کی ضرورت ہے۔ عمران جائے بھاڑ میں۔
میری کوئی پیش گوئی نہیںایچ اے خان صاحب. آپ کا دوست آپ کو غلط خبریں پہنچاتا ہے.
یا آپ اب پیش گوئیوں سے ریٹائرمنٹ لے لیں.
آپ بھی سٹہ مافیا کا حصہ ہیں ؟یہاں سب سٹہ ہے
ماہرین نئی کرکٹ میچ لڑی جناب ابن توقیر صاحب، عبداللہ محمد صاحب و یاز صاحب شاید کہیں مصروف ہیں ورنہ اب تک کچھ مراسلات پوسٹ ہو چکے ہوتے۔آج کے میچ کی لڑی نہیں کھلی ابھی تک؟
ماہرین نئی کرکٹ میچ لڑی جناب ابن توقیر صاحب، عبداللہ محمد صاحب و یاز صاحب شاید کہیں مصروف ہیں ورنہ اب تک کچھ مراسلات پوسٹ ہو چکے ہوتے۔
لگدا تے کوئی نہیں۔۔۔۔پر دلوں کے بھید رب ہی جانتا ہے۔ان میں سے کوئی کراچی کا سپورٹر بھی ہے؟
لگدا تے کوئی نہیں۔۔۔۔پر دلوں کے بھید رب ہی جانتا ہے۔
جی. عبداللہ بھائیان میں سے کوئی کراچی کا سپورٹر بھی ہے؟
کوئی شک نہیں۔کراچی کا حال سب سے خراب ہے
حق بات ہے لیکن ٹشو وغیرہ کا انتظام کر کےیوں تو ہم خود بھی کراچی کو سپورٹ نہیں کر رہے تھے لیکن اب کچھ ان کے ساتھ آنسو بہانے کا سوچ رہے ہیں۔
لگدا تے کوئی نہیں۔۔۔۔پر دلوں کے بھید رب ہی جانتا ہے۔
جی. عبداللہ بھائی
کوئی شک نہیں۔
حق بات ہے لیکن ٹشو وغیرہ کا انتظام کر کے
کرکٹ سے ہٹ کر بھی دیکھیں تو پچھلے تیس چالیس سال میں کراچی کی پرفارمنس ایبنارمل کی تیسری فارم سے بھی کچھ آگے ہی ہوگی۔ویسے کراچی کی پرفارمنس کچھ ایبنارمل معلوم ہوتی ہے۔ سمجھ نہیں آتا کہ کیا معاملہ ہے۔
نہیںآپ بھی سٹہ مافیا کا حصہ ہیں ؟