اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

پریرا سری لنکا کا عمر گل ثابت ہوا ہے۔
عبداللہ محمد صاحب بحیثییتِ ماہرِ امورِ کرکٹِ لنکا اس پہ مزید روشنی سُٹ سکتے ہیں۔
اس پر کچھ یوں بھی روشنی ڈالی جا سکتی ہے کہ کپتان نے کچھ ناقص فیصلے لئے- جیسے اسپنر پرفارم کر رئے تھے وہاں عمر گُل کو واپس لایا گیا- نیز برآں محمداللہ کو بلکل کو نہیں استعمال کیا گیا- جو کہ میرے لئے کافی حیران کُن رہا-
 

محمداحمد

لائبریرین
ویسے کراچی کی پرفارمنس کچھ ایبنارمل معلوم ہوتی ہے۔ سمجھ نہیں آتا کہ کیا معاملہ ہے۔
کرکٹ سے ہٹ کر بھی دیکھیں تو پچھلے تیس چالیس سال میں کراچی کی پرفارمنس ایبنارمل کی تیسری فارم سے بھی کچھ آگے ہی ہوگی۔ :)
 
Top