باذوق
محفلین
تصوف ۔۔۔ ؟؟
کیونکہ میں نے تصوف اور وحدت الوجود کی مخالفت میںدس سے زیادہ کتب پڑھی ہیں اور جو میری ذاتی لائیبریری میں ہیںبھی۔
ان میںسے ایک کو میرے ایک دوست یونیکوڈائز کر رہے ہیں اور انشاءاللہ جلد میرے اسلامی فورم پر لگا دی جائے گی ، اس کے بعد یہاں کی لائبریری میں بھی ۔
اس فلسفے کی موافقت میںدو کتابیں تو میںنے پڑھی ہیں ، جن میںسے ایک قلمی تھی اور میرے ماموںنے دعویٰ کیا تھا کہ پورے برصغیر میںاس کتاب کی یہ واحد کاپی ان کے پاس ہے ۔
کبھی فرصت ملے تو اس کی زیراکس کاپی منگواؤںگا تاکہ اس کو بھی یونیکوڈائز کیا جا سکے ۔
شاکر بھائی سے گذارش ہے کہ کچھ وہ بھی اس ضمن میں ہاتھ بٹائیں ۔۔۔۔
ویسے شاکر بھائی ، علامہ اقبال کے اس قول کے بارے میںکیا خیال ہے :
تصوف ، اسلام کی سرزمین پر اجنبی پودا ہے !!
سرخ الفاظ کے برعکس میرا خیال ہے ۔۔۔محب علوی نے کہا:۔۔۔ گو کہ موضوع فلسفیانہ اور متصوفانہ زیادہ ہے مگر بہت اہم اور توجہ طلب۔ اس کے حق میں تو بہت سی کتابیں میسر ہیں مگر مخالفت میں معدودے چند کتب ہوں گی ۔۔۔