اسلام اور موسیقی

شکریہ محب علوی

دھاگہ کو صاف کرنے کی ضرورت کو ہی مدنظر رکھتے ہوئے میں نے اشارہ دیا تھا
اب جب میں نے آپ کی پوسٹ کے دائیں جانب دیکھا تو آپ کے سینے پر سجے ہوئے تمغے دیکھ کی محسوس ہوا کہ آپ کسی جرنل سے کم نہیں لگ رہے اور آپ کو تو پتہ ہے کہ جرنیلوں کے اختیارات کیسے ہوتے ہیں
دھاگہ صاف کرنے والا کام آپ خود کیوں نہیں کر دیتے؟؟؟؟؟
ہم تو بے اختیار ہیں

شاکر صاحب ان تمغوں میں اتنی جان نہیں کہ یہ پوسٹس کو منتقل کر سکیں ، اس فورم پر شمشاد اور قیصرانی نظامت کر سکتے ہیں میں ایک اس فورم پر ناظم نہیں ہوں ورنہ لازما یہ دھاگہ صاف کر دیتا۔ اس معاملے میں مجھے بھی اپنی طرح بے اختیار ہی سمجھیے البتہ اب نبیل نے نشاندہی کرنے کے لیے کہا ہے تو ہم سب مل کر نشاندہی کر دیتے ہیں۔

پوسٹ نمبر 45 غیر متعلق ہے ۔
 

حسن نظامی

لائبریرین
يہ تو ايک ہوئي کسي اور کي بھي نشاندہي کريں نا :cool:

ويسے اب يہ ميري پوسٹ کل ملا کر دو ہو گئيں نبيل بھائي کے ليے کچھ تو کام تيار ہونا چاہيے :rolleyes:
 

خرم

محفلین
میرے خیال میں تو اس دھاگہ پر بات آگے چلنا چاہئے تھی۔ مجھے علم ہے کہ القلم فورم پر شاکر بھائی اسی موضوع پر ایک مضمون لکھ رہے ہیں۔ شاکر بھائی کیا ممکن ہوگا کہ وہی مضمون یہاں بھی قسط وار پیش کر دیا جائے تاکہ صاحبان یکساں مستفید ہو سکیں؟
 
Top