تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

فرذوق احمد

محفلین
جو بھی ہو محب بھائی جو شعر آپ نے لکھ دیا ہے نہ

کمال کا شعر ہے کیا بتاؤں اب میں آپ کو

تم میرے پاس ہوتےہوں گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
اس سے اچھا شعر کوئی نہیں ہو سکتا
 
حنا فیصل نے کہا:
محب علوی نے کہا:
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
آ پ بھی عجیب ہیں
خیر آپ کا شعر دستخظ میں شامل کر لیا ہے :roll:

ابھی کچھ دیر پہلے تو کہا جا رہا تھا کہ

جو حکم

اور کچھ ہی دیر میں

آپ بھی عجیب ہیں

ابھی تو دستخط شامل ہی کیے ہیں کہ ساتھ میں طعنے بھی اور رعب بھی

ویسے اتنی جلدی فرمائش پوری کرنے پر بیحد شکریہ۔ غلطی مجھ سے ہی ہوئی پر کیا کروں بشر خطا کا پتلا ہے۔
 
حنا فیصل نے کہا:
محب علوی نے کہا:
شکریہ علمدار

اب دیکھتے ہیں حنا کتنے دن ہمیں ٹھہراتی ہیں آنکھ بھر کر دیکھنے کے لیے۔

میں تو یہاں ٹھہر جائوں گی
اپنا خیال کریں
اگر آپ نے یوں ہی ہم سے بے رخی رکھی تو ہم ایک دن نہیں
ٹکنے والے :roll:

میں اپنا خیال کروں تو پھر میرا خیال کوئی کیوں کرے گا بھلا :)

میں اور آپ سے بے رخی برتوں کس کافر نے کہا ہے آپ سے ۔

محفل پر لوگ آتے اپنی مرضی سے ہیں مگر جاتے اپنی مرضی سے نہیں بلکہ جو یہاں آتا ہے وہ یہاں کا ہی ہو کر رہ جاتا ہے۔
 
حنا فیصل

کوئی بات نہیں جناب میں اس کو درست کر دوں گی
بھلے جتنی محنت بھی ہو
ویسے کوئی اور بتا دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس پر اتنی محنت کروں گی تو کیوں نہ کچھ ڈفرنٹ کر لیا جائے
 
حنا فیصل

محفلین
محب علوی نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
محب علوی نے کہا:
شکریہ علمدار

اب دیکھتے ہیں حنا کتنے دن ہمیں ٹھہراتی ہیں آنکھ بھر کر دیکھنے کے لیے۔

میں تو یہاں ٹھہر جائوں گی
اپنا خیال کریں
اگر آپ نے یوں ہی ہم سے بے رخی رکھی تو ہم ایک دن نہیں
ٹکنے والے :roll:

میں اپنا خیال کروں تو پھر میرا خیال کوئی کیوں کرے گا بھلا :)

میں اور آپ سے بے رخی برتوں کس کافر نے کہا ہے آپ سے ۔

محفل پر لوگ آتے اپنی مرضی سے ہیں مگر جاتے اپنی مرضی سے نہیں بلکہ جو یہاں آتا ہے وہ یہاں کا ہی ہو کر رہ جاتا ہے۔

یہ آپ کی غلط فہمی ہے کہ ہم یہاں پر ٹھہرے رہیں گے
اگر تھوڑا سا بھی ہمیں لگا ہم غلط سمت نکل رہے ہیں تو ہم
یہ محفل ضرور چھوڑ جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن فی الحال اس کو چھوڑنے کا ارادہ نہیں ہے
اب میں آ گئی ہوں نہ آپ اپنا بندو بست کر لیں ہو سکے شارٹن ہوٹل کے نیچے دو عدد کمرے خالی ہیں ہوٹل کے مالک پاپا کے دوست ہیں حکم کریں تو خالی کروا دوں
 
میری غلط فہمی اگر خوش فہمی میں بدل دیں تو اچھا نہ رہے گا کیا۔ اور سمت سیدھی کرنے کو تو یہاں ہمہ وقت لوگ تیار بیٹھے ہوتے ہیں اس لیے یہ خطرہ تو خارج از امکان ہے۔ میں اپنا بندوبست کر لوں ، میں نے کیا پہلے یہاں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ سچی برابر والے گھر میں ایک چھوٹا کمرہ لے رکھا ہے تاکہ کوئی میرا خود سے بندوبست نہ کر سکے۔

شارٹن ہوٹل کے نیچے دو کمرے خالی ہیں ، کیا مطلب ہوٹل کے نیچے کیا کوئی زیر زمین اڈہ ہے جہاں کمرے خالی ہیں اور پراسرار سرگرمیاں جاری ہیں ، اللہ بچائے ، اوپر سے پاپا کے دوست بھی ہیں ہوٹل کے مالک ، خدا خیر کرے ۔

خالی کمروں کو مزید خالی کیسے کروایا جاتا ہے یہ جاننے کا البتہ اشتیاق ہے ۔ پہلے سے خالی کمروں کو خالی کروانے کے لیے میرا حکم کیا معنی رکھتا ہے وہ تو پہلے ہی خالی ہیں۔ :lol:

اس سادگی پر کون نہ مر جائے اے خدا
 
حنا فیصل

محفلین
سلام

موجوں کی تپش کیا ہے ، فقط ذوق طلب ہے
آپ یقینا اس سوچ میں پڑ گئے ہوں گے کہ اس موقع پر اس شعر
کے آدھے ٹوٹے پھوٹے حصے کی ضرورت کی آن پہنچی
یہ بھی ایک راز ہے جو کبھی نہ کبھی افشاں ہو جائے گا ۔
ابھی فی الحال آپ کی تعریف کر دیتی ہوں تاکہ آپ کچھ دنوں تک پھولے رہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ بھی اردو کافی اچھی لکھتے ہیں
انداز کافی دیدنی ہے
بس اتنا بہت ہے
یہ بھی نہ ہوں‌کہ آپ پھول کر کپا ہو جائیں اور ہمیں پھر دو بول

صحت یابی کی دعا کے ساتھ پڑھنے آنا پڑے

خدا حافظ باقی باتیں کروں گی لیکن فی الحال مجھے آپ کی دعائوں کی ضرورت ہے

کیوںکہ 25 تاریخ‌کو پہلا پیپر ہے
دعا کیجئے گا اس نا چیز کے لئے
 
حنا فیصل

محفلین
محفل پر دوبارہ خوش آمدید کہہ سکتے ہیں آپ مجھے
میں کسی طور پر بھی برا ماننے کےلئے تیار نہیں ہوں

شکریہ
 
مغزل

محفلین
ماشااللہ بھئی ماشااللہ۔۔۔۔۔
کتنا کم بولتی ہیں آپ حنا فیصل صاحبہ۔۔۔
یقین جانیئے اتنا تو میں بھی نہیں بولتا۔۔۔۔ خیر۔۔
تفنن برطرف
مجھ ناچیز کی جانب سے محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید
امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں نہایت موثر گزرے گا اور مجھ ایسے
کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع میسر آئےگا۔
دعاہے کہ ’حنا‘ تا دیر اپنا تاثر دستِ انجمن پر قائم رکھے
ایک شعر یاد آگیا ۔۔۔استاد قمر جلالوی صاحب کا
خدارکھے تمہیں رنگِ حنا سے اتنا ڈرتے ہو !
ابھی تو سیکڑوں کے خوں بہانے ہیں جواں ہوکر
لیجئے آپ بھی منھ میٹھا کر لیجئے۔۔۔ (تشریف لانے کی خوشی میں)
۔۔۔ نیاز مشرب
م۔م۔مغل (سکنہ: عروس البلاد’’ کلاچی‘‘)
 
Top