تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

مغزل

محفلین
ہماری طرف سے وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و براکاۃ

حنا فیصل صاحبہ تو کان کترنے میں مہارت رکھتی ہیں۔
اب دیکھتے ہیں آپ کس فن میں طاق ثابت ہوتی ہیں۔۔
ایک شعر آپ کی تشریف آوری پر۔۔۔

اللہ ری اس گل کی کلائی کی نزاکت
بل کھاگئی جب بوجھ پڑا رنگِ حنا کا

والسلام
شہرِ خرابی ، کراچی سے
خاکم بہ دہن ، ۔۔ بلکہ خاکم خاکم
م۔م۔مغل
 
Top