تعارف اسلام و علیکم

زونی

محفلین
خوش آمدید کہنے کے لئے بہت شکریہ- یقینا'' یہاں سب کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرے گا-

تعارف کا کہ کر تو آپ نے مشکل میں ڈال دیا کسی کا قول ہے '' میں کبھی لاجواب نہیں ہوا مگر اس کے سامنے جس نے پوچھا کہ تو کون ہے''

میرا نام یا نک سمارا ہے، کتابیں پڑھنے کا شوق ہے، اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں کتابیں پڑھتی ہوں، کورس کی کتابیں زیادہ پسند نہیں ہیں-

مزید کچھ سمجھ نہیں آ رہا بتانے کے لئے- اتنا تعارف کافی ہے- ؟

بس ثمرہ تم پہلی سیڑھی تو چڑھ گئی ہو اب دیکھو کیسے کیسے اور کہاں کہاں سے سوال آتے ہیں ،بس شمشاد بھائی کے سوالوں سے بچ کے رہنا باقی میں سنبھال لوں گی;):grin:
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی شمشاد آپ کونسے کورس کی کتابوں کی بات کررہے ہیں باجی شگفتہ نے نیا سوٹ سلوانا ہے اس لیے وہ نیا ڈائزئن بک کی تلاش میں ہیں

وہ کالی قمیض والا سوٹ تو نہیں :

قمیض تیری کالی، سوہنے پھلاں والی

وہ تو عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی کسی کتاب میں ملے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
بس ثمرہ تم پہلی سیڑھی تو چڑھ گئی ہو اب دیکھو کیسے کیسے اور کہاں کہاں سے سوال آتے ہیں ،بس شمشاد بھائی کے سوالوں سے بچ کے رہنا باقی میں سنبھال لوں گی;):grin:

یہ میری ریپوٹیشن یہاں کیوں خراب کی جا رہی ہے زونی جی، میں نے آپ کا بھلا کیا بگاڑا ہے؟ +رونا+

میں نے تو چند ایک معصومانہ سوالات کیے ہیں جن کے ابھی تک جوابات ہی نہیں آئے۔ ویسے سمارا اور سماٹرا میں زیادہ فرق تو نہیں ہے ناں،
 
سر جی دھیان رہے یہ معصومانہ سوال آگے جا کے ظالمانہ سے ہو جاتے ہیں اور یہ ٹ کا فرق ہی ھے جو میں سمارا کو ثمرہ کہتی ہوں :grin:
 
خوش آمدید سمارا

آپ ذرا شمشاد کے سوالوں کا جواب دے لیں تو ہم بھی سوال کریں ویسے پسندیدہ کتابوں کے نام بتا دیں لگے ہاتھوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیں مزید پوزیشن خراب کی جا رہی ہے۔ سمارا آپ زونی کی باتوں کا بالکل بھی اعتبار نہ کرنا۔ ٹافی دوں گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
تمہیں تو تب دوں گا ناں جب روٹھو گی اور منانے کی نوبت آئے گی۔
ویسے یہ کیڈبری کس کو کہتے ہیں؟
 
زینب

محفلین
آپ کو نہیں پتا:eek: روٹھنا ضروری ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟اگر ہاں تو پھر میں کال محفل میں‌نہیں آتی ۔اسی بہانے یونس صاحب کی مجھے ناراض کر نے خواہش بھی پوری ہو جائے گی ۔پھر پرسوں چاکیٹ پکی نا پہا جی ۔(چاکلیٹ ہے نا آپ نے کھائی بھی ہو گی)
 
چاند بابو

محفلین
نہ یہ زینب بہن ہر وقت سب سے لڑتی کیوں رہتی ہیں۔ میں تو کم ازکم جہاں گیا وہاں انہیں لڑائی کرتے ہوئے ہی پایا کیا کوئی مسئلہ ہے بیچاری کو!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!:haha:
 
پپو

محفلین
سر جی دھیان رہے یہ معصومانہ سوال آگے جا کے ظالمانہ سے ہو جاتے ہیں اور یہ ٹ کا فرق ہی ھے جو میں سمارا کو ثمرہ کہتی ہوں :grin:
نہ بھائی ایسی بات نہ کہو بھائی شمشاد تو بگڑی ہو ئی بات کو سدھار دیتے ہیں پتہ نہیں بھائی شمشاد نے زونی سے ہلاکو خاندان کا شجرہ تو نہیں پوچھ لیا تھا
 
زونی

محفلین
نہ بھائی ایسی بات نہ کہو بھائی شمشاد تو بگڑی ہو ئی بات کو سدھار دیتے ہیں پتہ نہیں بھائی شمشاد نے زونی سے ہلاکو خاندان کا شجرہ تو نہیں پوچھ لیا تھا

اگر ایسے سوال ہلاکو اور چنگیز خان سے کئے جاتے تو وہ پیر سر پہ رکھ کےبھاگ نہ جاتے یہ تو میرا حوصلہ تھا کہ;)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ اس لیے لڑتی رہتی ہے چاند بابو کہ سب اسے چاکلیٹ دے کر مناتے رہیں۔

لیکن زینب میں تو چاکلیٹ کھاتا ہی نہیں، ہاں کھجوریں ہیں، وہ کھانی ہیں تو بتاؤ۔
 
شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے مجھے زونی کے خوش آمدید والا دھاگہ پھر سے دیکھنا پڑے گا۔ کچھ کسر رہ گئی ہے وہاں۔
 
Top