شمشاد نے کہا:ہوں گے آپ سے بڑے بھی ہوں گے لیکن وہ بھی آپ کو باجو ہی کہتے ہیں،
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:ہوں گے آپ سے بڑے بھی ہوں گے لیکن وہ بھی آپ کو باجو ہی کہتے ہیں،
آپ بھی مجھ سے بڑے ہیں اور باجو کہتے ہیں ، شکریہ ، مگر کچھ اور بھی مجھ سے بڑے ہیں جو نام سے پکارتے ہیں ، جیسا کہ ، اسپیرڈر ، ظفری ، زکریا ،۔
زکریا نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:ہوں گے آپ سے بڑے بھی ہوں گے لیکن وہ بھی آپ کو باجو ہی کہتے ہیں،
آپ بھی مجھ سے بڑے ہیں اور باجو کہتے ہیں ، شکریہ ، مگر کچھ اور بھی مجھ سے بڑے ہیں جو نام سے پکارتے ہیں ، جیسا کہ ، اسپیرڈر ، ظفری ، زکریا ،۔
بوچھی آپ کی عمر پہلے سے کچھ کم نہیں ہو گئی؟
شمشاد نے کہا:اچھا یاد کروایا آپ نے، یہ ڈاکٹر صاحب ہیں کہاں؟
باجو ایک کام کریںگی؟ڈاکٹر صاحب سے کہیں کہ میں اب ٹاپ ٹین میںآگیا ہوں، کیا ابھی بھی ان کے سوالات نہیں ملیں گے؟ شمشاد بھائئ نے دلاسا دیا تھا کہ وہ سوال کرلیں گے، مگر وہ بھی مصروف ہیںبوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:اچھا یاد کروایا آپ نے، یہ ڈاکٹر صاحب ہیں کہاں؟
ٹھیک ٹھاک ہیں ، ابھی کچھ دیر پہلے بات ہوئی ہے ، ذرا اپنے کاموں میں الجھے بیٹھے ہیں ، نیٹ کے لئے وقت نیہں ،
بوچھی نے کہا:ریت نے کہا:اچھا ۔ آپ کو برا تو نہیں لگا ۔بوچھی نے کہا:ریت نے کہا:بوچھی نے کہا:سلام ، ن ، ویلکم ریت ،
شکریہ بوچھی
بوچھی ؟ نیہں آپ مجھے باجو کہہ سکتے ہیں ،
باجو بڑی سسٹر کو کہتے ھیں ۔
میں سب کی بڑی سسٹر ہی ہوں ، ویسے کچھ کچھ یہاں مجھ سے بھی بڑے ہیں عمر میں ، اب میں اتنی بھی بڑی نیہں مگر پھر بھی مجھے اچھا لگتا ہے اگر باجو ‘ کہا جائے تو ،
جی ریت بھائی، باجو اور باجی مترادف ہیں۔ اور باجی بڑی بہن کو کہتے ہیں۔ جب ان کا نام باجی یا باجو پڑا تو اس کا مطلب ہے کہ سب نے انہیں بڑی بہن مان لیاشمشاد نے کہا:بڑی باجو کیا مطلب، باجو کا مطلب ہی بڑی ہے۔
جی آ تو گئی ھے مگر بڑی باجو اس لئے کہا تھا کہ میری کوئی باجو نہیں ھے میں نے ڈبل عزت دی تھی انھیں ۔شمشاد نے کہا:ریت بھائی اب تو اچھی طرح سمجھ آ گئی ہو گی بات کی۔