بھائی جان بہت بہت مبارک آپ کو ۔شمشاد نے کہا:کیسا اتفاق ہے، آپ نے تعارف کا کہا اور مجھے یاد آیا کہ آج تو میری شادی کی سالگرہ بھی ہے۔
(ویسے ہمارے ایک پرانے رکن شادی شدہ کو شادی شہدا لکھا اور پڑھا کرتے ہیں)

ریت نے کہا:آپ کے بارے جان کر بیت خوشی ہوئی۔ کافی مشکل اردو لکھ دی آپ نے تو
ریت نے کہا:بھائی جان بہت بہت مبارک آپ کو ۔شمشاد نے کہا:کیسا اتفاق ہے، آپ نے تعارف کا کہا اور مجھے یاد آیا کہ آج تو میری شادی کی سالگرہ بھی ہے۔
(ویسے ہمارے ایک پرانے رکن شادی شدہ کو شادی شہدا لکھا اور پڑھا کرتے ہیں)
3 بھائی 1 چھوٹی بہن ھےشمشاد نے کہا:بھائی بہن ؟
آپ کا نمبر ؟
تعلیم ؟
ٕشمشاد نے کہا:اللہ کریم آپ سبکو خوش رکھے اور آپ کو کامیابی عطا فرمائے۔