عرفان سعید
محفلین
محفل میں خوش آمدید! یہاں سیکھنے سکھانے کے ان گنت مواقع موگود ہیں۔
ویلکم سر
یہاں بہت لوگ شعر و شیری کرتے ہیں.... وہ آپ سے اور آپ ان سے فیض حاصل کرتے رہیں گے
گڈجی۔میں بھی خواہش مند ہو سیکھنے کا
گڈ
آپ جلد ہی سیکھ جائیں گے کافی کچھ.... بس ڈٹے رہیں
بھائی محفل میں ڈٹے رہنے سے تو شاید کسی کو اختلاف نہ ہو بس اٹک نے سے گریز کیجیے گا۔جی ہاں ایسے ڈٹے رہیں گے جیسے ہمارے حکمران کرسی پر ڈٹے ہوئے ہیں
فہد کس سے بات کررہے ہیں آپ ؟؟؟الیاس بھائی، آپ کی "تعلیم" کیا ہے "پیشہ" کیا ہے آپ کی "رہایش" کہاں مُقیم ہے آپ کو کیسے معلوم ہوا "محفل" کا اشعار ہی پسند ہیں یا اُردو آدب سے بھی لگاؤ ہے ۔۔۔؟
میں نے تو بات اُن صاحب سے ہی کی ہے جنہوں ابھی کچھ دن پہلے محفل میں رکنیت اختیار کی ہےفہد کس سے بات کررہے ہیں آپ ؟؟؟
ولیم شیکسیئر نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ اپنے آپ کوانہیں مفرور ہوئے تو دو دن ہوچلے ہیں!!!
نئے آنے والوں کو آنے سے زیادہ جانے کی جلدی ہوتی ہے!!!میں نے تو بات اُن صاحب سے ہی کی ہے جنہوں ابھی کچھ دن پہلے محفل میں رکنیت اختیار کی ہے
ولیم شیکسیئر نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ اپنے آپ کو
غائبکرنے کے تین ہی طریقے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلا مرجانا دوسرا جھوٹ بولنا، تیسرا نئی شخصیت کے ساتھ جنم لینا ۔ اب جبکے آپ نے غائب نہیں مفرور کہا ہے تو دیکھتے ہیں محترم بھائی، کب تک غائب اوہ میرا مطلب ہے کہ مفرور رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
اور جانے والے ؟؟؟آنے والوں کو خوش آمدید کہو اور جانے والوں کو اللہ حافظ کہو جانے والے روکے گئے نہیں اور آنے والے اللہ کی رضا سے آتے ہیں ۔۔۔
آنے والے ہوں یا یا جانے والے اپنی ذات کو پیچھے رکھ کر جو بھی فیصلہ جو بھی فیصلہ کریں وہ فلاح کا باعث بنے گا ۔۔اور جانے والے ؟؟؟