محمد فہد
محفلین
اچھے لوگوں کو اور کتنا دور کرنا ہے ہم نے بہتر تو یہ ہے کہ ایسے لوگوں کو ان کے جانے سے پہلے پہچان لیں اور جانے نا دیں اگر چلے بھی جائیں تو آپ کو یہ پچھتاوا نہ ہو کہ آپ نے روکنے کی کوئی کوشش نہیں کی یا آپ نے انہیں ان کا جائز مقام نہین دیااور جانے والے ؟؟؟