اسلام کو خطرہ ؟

۔
ریاست انصاف مہیا نہ کرے تو ہمیں انصاف کے نظام میں بہتری لانے کے لیے کوششیں کرنے والوں کا ساتھ دینا چاہیے۔ اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں ہے کہ قانون کو اپنے ہاتھ میں لیا جائے۔
یہ کام تو 70 سال سے ہو رہا ہے ۔ کبھی کوئی بہتری کے وعدے کے ساتھ ووٹ مانگنے آجاتا ہے کبھی کوئی، مگر حالات حالات بدتر سے بدتر ہی ہوتے جا رہے ہیں۔ اس صورتحال میں بہتری کیسے آسکتی ہے؟
 
زیک

مسافر
انصاف کی کمی کی وجہ سے ماب جسٹس کے حامی صرف مشتعل ہجوم کے حق میں بولتے ہیں۔ اس وقت ان کے لبوں پر تالے پڑ جاتے ہیں جب کسی پر توہین اسلام کا جھوٹا الزام لگتا ہے۔
 
شاہد شاہ

محفلین
فرقان بھائی اگر ایک شخص کسی کو قتل کرے. اور حکومت وقت سزا کے طور پر اسے عمر قید کی سزا سنائے. اور تیرہ سال بعد باعزت بری ہوجائے تو کیا انصاف کے تقاضے پورے ہوگئے؟
عمر قید کاٹنے کے بعد با عزت بری؟ کچھ قیدی جیل میں اچھے برتاؤ کی وجہ سے مقررہ مدت سے پہلے رہا کر دئے جاتے ہیں۔ یہ گنجائش قریبا ہر ملک کے قانون میں شامل ہے
 
زیک

مسافر
فرقان بھائی اگر ایک شخص کسی کو قتل کرے. اور حکومت وقت سزا کے طور پر اسے عمر قید کی سزا سنائے. اور تیرہ سال بعد باعزت بری ہوجائے تو کیا انصاف کے تقاضے پورے ہوگئے؟
یعنی آپ نہ صرف سزا چاہتے ہیں بلکہ سزا بھی اپنی مرضی کی

نوٹ: سزا یافتہ مجرم باعزت بری نہیں ہوتا
 
شاہد شاہ

محفلین
حصول انصاف تو ریاستی نظام عدل کے تحت ہی ہونا ہے ہر حال میں ۔لیکن پنچائتی نظام یعنی محلہ کمیٹی وغیرہ چھوٹے موٹے معاملات کے حل کیلئے ہوتے ہیں۔ عدالتوں پر بوجھ بھی کچھ کم ہو جاتا ہے۔ لیکن وہ پنچائت بھی کبھی کبھی نظام ظلم بن جاتا ہے۔
وڈیرہ شاہی اور چودراہٹ وغیرہ کے چکر میں
پنچایت کا حال ہومیوپیتھی والا ہے
 
فرقان احمد

محفلین
یہ کام تو 70 سال سے ہو رہا ہے ۔ کبھی کوئی بہتری کے وعدے کے ساتھ ووٹ مانگنے آجاتا ہے کبھی کوئی، مگر حالات حالات بدتر سے بدتر ہی ہوتے جا رہے ہیں۔ اس صورتحال میں بہتری کیسے آسکتی ہے؟
بہتری لانے کے ہزار نسخے ہوں گے تاہم نظامِ انصاف کی خامیوں کی آڑ میں افراد اور جتھوں کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی۔
 
شاہد شاہ

محفلین
۔

یہ کام تو 70 سال سے ہو رہا ہے ۔ کبھی کوئی بہتری کے وعدے کے ساتھ ووٹ مانگنے آجاتا ہے کبھی کوئی، مگر حالات حالات بدتر سے بدتر ہی ہوتے جا رہے ہیں۔ اس صورتحال میں بہتری کیسے آسکتی ہے؟
ان جماعتوں کو ووٹ دیں جو حصول انصاف کیلئے جد و جہد کر رہی ہیں
 
اے خان

محفلین
بری پھر بھی نہیں۔

قتل کی سزا چودہ سال میں مجھے کوئی مسئلہ نظر نہیں آتا۔ حالات و واقعات کے مطابق کم و بیش بھی کی جا سکتی ہے
جب وہ جیل سے رہا ہوجائے تو کیا بری نہیں ہوگا؟
اور پھر سے ایک باعزت شہری نہیں بن جائے گا کیا؟
 
Top