ایچ اے خان
معطل
شوارما تو ہر جگہ مشھور ہے
اس میں میرا بھی حصہ ڈال دیں۔سعودی عرب کی تو کھجوریں لے لیں۔
شوارمہ ترکی بہت اعلی بناتے ہیں۔کوئی نہیں چچا جی ان سب لوگوں کو بھگائیں یہاں سے۔۔۔ ۔۔
میں کہنے والی تھی شورما مگر زییش صاحب نے کہہ دیا خیر ہے۔۔۔ ۔۔
دوریان
پھلوں کا بادشاہ
ملائشین پھل
ایسے مزے کے پھل دنیا میں نہیں
آم اس کے سامنے ہیچ ہے
جی نہیںبنگلہ دیش میں اس کو غالباً ' کٹھل' کہتے ہیں۔
تے تارک
چائے ہو تو تے تارک
ملائیشیا میں ملتی ہےیہ کہا٘ں پر ملتی ہے صاحب، اور اس کی کیا خصوصیات ہیں کہ آپ نے یہاں پر پوسٹ کرکے ہمیں مستفیذ فرمایایا۔
احبابب سے گذارش ہے کہ دو چار جملوں میں چیزوں کا تعارف بھی کرواتے جائیں تاکہ قارئیں کے علم میں اضافہ ہو۔
جی نہیں
کٹھل سبزی ہے
دوریان پھل ہے۔ بہت مزے کا پر ذرا بو ذرا بد ہے۔ اس لیے ہوٹل نہیں لے جاسکتے ۔ جہاز پر بھی لے جانےپر پابندی ہے
اگر کسی نے دوریان نہیں کھایا تو جنئیا ہی نہیں