ام نور العين
معطل
جى درست ، ہمارى ايك سينئر كا نام مدّثّر تھا اور ہم پورى تجويد سے ان كا نام پكارتى تھيں ۔ ان كا كہنا تھا كہ انہيں اپنا نام صحيح عربى لہجے ميں اچھا لگنے لگا ہے ورنہ وہ اپنے نام كو ناپسند كرتى تھيں۔ایک اور ناموں کا گروپ ہے جو مرددوں اور عورتوں دونوں کے ہوتے ہیں۔ اور میری پھوپھیوں، کزنوں اور رشتے کے لڑکوں کے نام بھی ہیں۔ سارے بھائی بہن
مدثر
مزمل
یہ سورتوں کے نام بھی ہیں۔
عورتوں کی صورت میں مدثر جہاں اور مزمل جہاں۔ اس پر یہ بھی ذکر کر دوں کہ اس کا تلفظ اردو میں اکثر غلط لیا جاتا ہے۔ قرآن اور عربی میں ’د‘ اور ‘ث‘، اسی طرح ’ز‘ اور م‘ مشدد ہیں۔ اردو میں صرف تیسرا حرف مشدد بولا جاتا ہے جو غلط ہے۔