کچھ ایسا ہی ہے۔فون جیلر بن گیا ہے اور ہم قیدی
شکریہ احمد بھائی، یاد آوری کے لیے۔The Ugly Cost of Smartphones
کا اردو ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ آپ کسی بہتر متبادل کا مشورہ دے سکتے ہیں۔
متبادلات میں دلچسپی رکھنے والے
علی وقار بھائی کو بھی آواز دے دیتے ہیں۔![]()
پھر آپ شاید ہرجانہ لکھنا چاہ رہے ہوں گے۔
شکریہ احمد بھائی، یاد آوری کے لیے۔
میرے خیال میں یہ ویڈیو اسمارٹ فون کی بھاری قیمت سے متعلق ہے جو ہم چکا رہے ہیں۔ اس لیے
اسمارٹ فون کی بھاری قیمت!
نام تبدیل کر دیا ہے۔شکریہ احمد بھائی، یاد آوری کے لیے۔
میرے خیال میں یہ ویڈیو اسمارٹ فون کی بھاری قیمت سے متعلق ہے جو ہم چکا رہے ہیں۔ اس لیے
اسمارٹ فون کی بھاری قیمت!