اسمارٹ فون کی بھاری قیمت - ویڈیو

فرخ منظور

لائبریرین

علی وقار

محفلین
The Ugly Cost of Smartphones

کا اردو ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ آپ کسی بہتر متبادل کا مشورہ دے سکتے ہیں۔

متبادلات میں دلچسپی رکھنے والے
علی وقار بھائی کو بھی آواز دے دیتے ہیں۔ :)
شکریہ احمد بھائی، یاد آوری کے لیے۔
میرے خیال میں یہ ویڈیو اسمارٹ فون کی بھاری قیمت سے متعلق ہے جو ہم چکا رہے ہیں۔ اس لیے
اسمارٹ فون کی بھاری قیمت!
 

محمداحمد

لائبریرین
شکریہ احمد بھائی، یاد آوری کے لیے۔
میرے خیال میں یہ ویڈیو اسمارٹ فون کی بھاری قیمت سے متعلق ہے جو ہم چکا رہے ہیں۔ اس لیے
اسمارٹ فون کی بھاری قیمت!

قیمت کا لفظ میرے ذہن میں بھی آیا تھا۔ لیکن اُس سے لوگوں کا پہلا دھیان روپے پیسے کی طرف جاتا ہے، اس لئے یہ متبادل لکھنے کی ناکام کوشش کی۔
 
Top