طالب كشميري
محفلین
لفظ ہاتھ کی تصغیر کیا ہے
جواب عنایت کیجیے
جواب عنایت کیجیے
غالباً ہتھیلی ہونا چاہیے۔لفظ ہاتھ کی تصغیر کیا ہے
جواب عنایت کیجیے
ہتھیلی تو الگ اسم ہے۔ جو ہاتھ کے ایک حصہ کا نام ہے۔غالباً ہتھیلی ہونا چاہیے۔
بھائی کیا آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ اس کی تصغیر نہیں ہےہتھیلی تو الگ اسم ہے۔ جو ہاتھ کے ایک حصہ کا نام ہے۔
کیا یہ ضروری ہے کہ ہر اسم کی تصغیر بھی ہو؟
میں نے سیدھا سا سوال پوچھا ہے۔بھائی کیا آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ اس کی تصغیر نہیں ہے
ہو سکتی ہے۔ہتھ کے بارے ميں آپ کا کیا خیال ہے۔ کیا یہ اس کی تصغیر ہو سکتی ہے۔
ہتھ تو ہاتھ کا مخفف ہےہتھ کے بارے ميں آپ کا کیا خیال ہے۔ کیا یہ اس کی تصغیر ہو سکتی ہے۔
مخفف یا اسمِ تصغیرہتھ تو ہاتھ کا مخفف ہے
یار اگر ضرورت نہ ہوتی تو آپ سے نہ پوچھتے۔ اور رہی بات ہر اسم کے اسم تصغیر کی، وہ تو مجھے معلوم نہیں۔ویسے میرا سوال ابھی تک جواب طلب ہے، کہ کیا یہ ضروری ہے کہ ہر اسم کا اسمِ تصغیر ہو؟
اور ایک اور سوال یہ کہ ہاتھ کہ اسمِ تصغیر کی کیا ضرورت ہے؟
آپ کی بات درست ہے، ہتھ، ہاتھ کا مخفف ہے مصغر نہیں ہے۔ ہاتھ اور ہتھ کا مطلب ایک ہی ہے جب کہ مصغر کی صورت میں مطلب بدل جاتا ہے اور "چھوٹے" کے معنی دیتا ہے جیسے باغ سے اس کا مصغر باغیچہ یعنی چھوٹا باغ، اسی طرح کتاب سے کتابچہ، صندوق سے صندوقچی وغیرہ۔ہتھ تو ہاتھ کا مخفف ہے
ہاتھ کی تصغیر کوئی نہیں ہے۔لفظ ہاتھ کی تصغیر کیا ہے
جواب عنایت کیجیے
یعنی آپ چھوٹے ہاتھوں کے وجود کی نفی کر رہے ہیںہاتھ کی تصغیر کوئی نہیں ہے۔
نوزائیدہ بچے کا ہاتھ بھی ہاتھ ہی کہلاتا ہے۔یعنی آپ چھوٹے ہاتھوں کے وجود کی نفی کر رہے ہیں