دلاور خان
لائبریرین
ایکٹرز میں بہت سے لوگ اسٹائلش اسموکرز ہیں۔
میں مختلف کیٹگریز میں ڈھونڈنا چاہ رہا تھا
ایکٹرز میں بہت سے لوگ اسٹائلش اسموکرز ہیں۔
ہاہا ۔۔۔ سگار جو بھی پیئے جچتا ہے ، ہمیں خود یہ لت پڑی ہوئی ہے ،،،،،،،،فصیح بھیا بہت متاثر لگ رہے ان "احباب" سے۔
اگر جچتا ہے تو پھر مجھے بھی ٹرائی کرنا چاہیے۔ہاہا ۔۔۔ سگار جو بھی پیئے جچتا ہے ، ہمیں خود یہ لت پڑی ہوئی ہے ،،،،،،،،
بڑا بھائی اگر چہ خود تو بگڑا ہوا ہے لیکن اس کے پاس چھوٹے بھائی کے کان کھینچنے کا حق سالم و محفوظ ہےاگر جچتا ہے تو پھر مجھے بھی ٹرائی کرنا چاہیے۔
اوہ! نہیں میں تو مذاق کررہا تھا۔ آپ تو سنجیدہ ہوگئے۔بڑا بھائی اگر چہ خود تو بگڑا ہوا ہے لیکن اس کے پاس چھوٹے بھائی کے کان کھینچنے کا حق سالم و محفوظ ہے
میں بھی مزاق کر رہا ہوں بھئی ، ہنسے مسکرائیں یہ منہ کیوں بسور لیا جناب نے ؟؟اوہ! نہیں میں تو مذاق کررہا تھا۔ آپ تو سنجیدہ ہوگئے۔
اچھا سا جواب بھی دے دیں۔ اگر کوئی محفلین سگار پیتا ہے تو اس کی نشاندہی بھی کریں شکریہاچھا سوال ہے
یہ لیجے مسکرادیتے ہیں ۔میں بھی مزاق کر رہا ہوں بھئی ، ہنسے مسکرائیں یہ منہ کیوں بسور لیا جناب نے ؟؟
اب تک کی معلومات کےمطابق سید فصیح احمد سگار پیتے ہیںاچھا سا جواب بھی دے دیں۔ اگر کوئی محفلین سگار پیتا ہے تو اس کی نشاندہی بھی کریں شکریہ
تمام سوال ایک ہی پوسٹ میں کریں۔آپ کا کوئی سپیشل شوغل نہیں؟