دلاور خان
لائبریرین
پھر میری جانب سے بھی معذرت کے کوئی جواب نہیں مل سکتا
آخری تدوین:
پھر میری جانب سے بھی معذرت کے کوئی جواب نہیں مل سکتا
پہلا سوال کیا آپ پائپ ۔ پان، چائے، کافی اور سگرٹ۔حقہ شیشہ۔ پر بھی دھاگہ کھولیں گے؟ دوسرا سوال کیا سگار اور پایپ کی کتنی اقسام ہیں ؟تیسرا سوال آپ کا بھی کوئی ایسا شوغل ہے؟
جی اور میں نے نمبروار جوابات بھی دے دیئے ہیں۔اب نمبر وار ہو گئے نا؟
سگار ہے کوئی چکن قورمہ نہیں جو مرچ مصالحے کی ضرورت ہوآپ تو بل گیٹس سے بھی مصروف ہیں۔ اک بات کہوں اگر نا گوار نہ گزرے تو؟ بغیر مرچ مصالحے دھاگے ویران ہو جاتے ہیں جو میں نہیں چاہتا۔
علم والو سے پوچھو اگر تم نہیں جانتے۔
ذرا چائے بنانے کا طریقہ تو بتادیںعلم والو سے پوچھو اگر تم نہیں جانتے۔
وہ کیا ہوتا ہے؟میں کوئی شیف ہوں؟
تو شیف صاحب آپ ہی بتادیں۔کسی شیف سے پوچھیں؟ ہی ہی ہی
میں شیف نہیںتو شیف صاحب آپ ہی بتادیں۔
تو پھر کیا ہیں؟میں شیف نہیں