یاد تو میں نے کرلیا
تھینکیس انکل
بالکل صحیح کہا بھتیجی۔میں کہہ رہی تھی پکانے کا شوق۔۔۔ کھانے کا شوق ہو اور پکانے کا نہ ہو تو شہر میں ایک سے بڑھ ایک بیکریز ہیں
بس یہ 2 ہفتوں سے میں ٹال رہی تھی لیکن سارا کریڈٹ ابن سعید بھیا کو جاتا ہے کہ انھوں نے مجھے بار بار بولا پھر میں نے آخر کار شرمندہ ہوکر لگا ہی دیںہمم یمییی ییی یی ۔۔۔ ملائکہ ریسپی کی تعریف اپنی جگہ لیکن ریسپی کے ہر اسٹیپ کا امیج لے کر اسے پوسٹ کرنے کی ہمت ۔۔۔ ویل ڈن۔۔۔ ۔۔بڑا مزا آیا۔۔۔ جب کبھی میٹھا عدم دستیاب ہوا تو اس پوسٹ کو دیکھ کر ہی آدھا مزا آجایا کرے گا۔
ٹھیک ہے جب آپ بنائیں تو تصویر ضرور لگائے گا
میری پٹائی کروانی ہے چچا جی جن جن کو پکانا نہیں آتا وہ تو میری پٹائی کردیں گےبالکل صحیح کہا بھتیجی۔
مثال مشہور ہے کہ جو پکانا نہیں جانتا وہ کھانا بھی نہیں جانتا۔
واؤ میں تو پکی شیف بن گئیماشاءاللہ
بہت مزیدار ڈش بنی یہ تو سچ میں ملائکہ بٹیا
اب اس جمعے کو یہ سب کر دیکھوں گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بہت شکریہ سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو آمین
معصوم بیٹیوں سے اچھا " شیف " ملنا ناممکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واؤ میں تو پکی شیف بن گئی
ان شاءاللہ کوشش کروں گی ملائکہٹھیک ہے آپ بھی جب بنائیں گی تو پک ضرور لگانی ہے یاد سے
پٹائی تو ان کی ہونی چاہیے جنہیں پکانا نہیں آتا۔میری پٹائی کروانی ہے چچا جی جن جن کو پکانا نہیں آتا وہ تو میری پٹائی کردیں گے
کیوں پتائی ہونی چاہیئے اگر ہم نہیں کھائیں گے تو وہ چیز تو خراب ہو جائے گی ۔ہے نا بھئیپٹائی تو ان کی ہونی چاہیے جنہیں پکانا نہیں آتا۔
اتنی اپنائیت اور پیار دینے کا بہت شکریہ۔۔۔ آپ یقینا" بہت اچھے ابو ہونگےمعصوم بیٹیوں سے اچھا " شیف " ملنا ناممکن ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جیسا بھی بنا ہو " بٹیا نے بنایا " سن بہت مزے کا لگتا ہے ۔۔۔ ۔۔