مطلب عینی کی پٹائی ہونی چائیےپٹائی تو ان کی ہونی چاہیے جنہیں پکانا نہیں آتا۔
ہیں!!!!!!!!!میں نے کسٹرڈ کو ٹھنڈا ہونے کے بعد بیٹ کرلیا تاکہ کریمی ہوجائے۔۔ اپھر کیک کی لئیر ڈس میں لگا کر اس کو کسی بھی جوس سے برش کرلیں تاکہ کیک نرم ہوجائے اس کے اوپر کسٹرڈ کی لئیر لگادیں۔۔۔ اور پھر کریم اور سیرپ کے مکس کی لئیر لگا دیں
تھوڑی سی ادھر تو بھیج دیں انکل
ہیں!!!!!!!!!
اتنے مزے کے پراسس سے آتے آتے
سٹرا بیری جیسی خوبصورت شے کا انجام ایسا تو نہیں سوچا تھا ملائکہ، فنیش پراڈکٹ کی خوبصورتی لازم ہے۔
ہے خبر دار۔۔۔۔فرسٹ ٹائم بنایا تھا اور کوئی ایک ریسپی بھی فالو نہیں کی اس لئے پرفیکشن نہیں ہے
جی صحیح کہا آپ نے مجھے خود بھی محسوس ہوا تھا اور میں واقعی تھک بھی گئی تھیہے خبر دار۔۔۔ ۔
صرف سجسشن دی تھی ٹاپنگ بہتر بنانے کی یہ تو نہیں کہا کہ مزے کا نہیں بنا۔۔۔ ۔ میں نے لکھا ہے کہ اتنے مزے کا لگا، اور ساری تصویروں میں بہت اچھا لگ رہا تھا لیکن آخر میں لگا ملائکہ تھک گئی ہو جیسے اور جان چھڑانی چاہی ہو جیسے، اب تھکنا تو تھا نا پکانا فوٹو بنانا اور پھر سب اپ لوڈ کرنا لکھنا۔
آئی رئیلی اپریشئیٹ اٹ بابا۔
جسٹ فنیشنگ کا کمنٹ دیا تھا چلو دل کو جوڑو دوبارہ
شکریہبہت خوب۔
ہی ہی ہی ۔۔۔۔ جی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ تھوڑا سی غذائیت بھی دھیان میں رکھا کریں اور تھوڑا سا ٹیسٹ کا بھی دھیان رکھا کریں۔۔۔۔۔ مکس اپ کرلیںطریقہ زیادہ مشکل نہیں ، مگر میرے ساتھی میرے ہاتھ کی بنی ہوئی چیزیں ناک بھوں چڑھا کر کھاتے ہیں ، غذائیت کا خیال رکھنے کی سزا۔
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمیناتنی اپنائیت اور پیار دینے کا بہت شکریہ۔۔۔ آپ یقینا" بہت اچھے ابو ہونگے
اللہ آپکی بیٹی کو خوش رکھے۔۔ آمینسدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
بٹیا ذرا میری غزل نایاب کو لکھنا سیکھ لینے دیں ۔ پھر وہ آپ کو بتائے گی کہ میرے " پاپا" کتنے اچھے ہیں ۔۔۔ ۔
کیوں پٹائی ہونی چاہیئے میں نے کیا کیا ہےمطلب عینی کی پٹائی ہونی چائیے
بسسسسسسسسکیوں پٹائی ہونی چاہیئے میں نے کیا کیا ہے
بسسس سسس سس