کوئی حرج نہیں، یہ تو حلال جانور ہے۔ صحابہ نے شائد کھایا بھی ہے ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں پیش کیا گیا یہ تو مجھے اچھی طرح یاد ہے۔آپ شوق فرمائیے گا؟
کوئی حرج نہیں، یہ تو حلال جانور ہے۔ صحابہ نے شائد کھایا بھی ہے ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں پیش کیا گیا یہ تو مجھے اچھی طرح یاد ہے۔آپ شوق فرمائیے گا؟
محفل میں ہی ایک مرتبہ پہلے بھی ذکر کیا تھا کہ سندھ میں جب فصلوں پر یہ ٹڈیاں حملہ کرتی ہیں تو کسانوں کے پاس سوائے ان ٹڈیوں کے کچھ کھانے کو نہیں بچتا اور ایک مرتبہ انھی کے ساتھ ذائقہ چکھنے کی غرض سے بھنی ہوئی ٹڈیاں کھائی تھیں۔کوئی حرج نہیں، یہ تو حلال جانور ہے۔ صحابہ نے شائد کھایا بھی ہے ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں پیش کیا گیا یہ تو مجھے اچھی طرح یاد ہے۔
یعنی سندھ میں ابھی بھی پائی جاتی ہیں۔ کافی عرصہ پہلے کہیں پڑھا تھا کہ صرف افریقہ میں یا کسی اور دور دراز ملک میں رہ گئی ہیں، آپ نے ذکر کیا تو تجسس ہوا کہ آپ کو کیسے ملی؟ بتانے کا شکریہ۔محفل میں ہی ایک مرتبہ پہلے بھی ذکر کیا تھا کہ سندھ میں جب فصلوں پر یہ ٹڈیاں حملہ کرتی ہیں تو کسانوں کے پاس سوائے ان ٹڈیوں کے کچھ کھانے کو نہیں بچتا اور ایک مرتبہ انھی کے ساتھ ذائقہ چکھنے کی غرض سے بھنی ہوئی ٹڈیاں کھائی تھیں۔
جی افریقہ میں جو ملتی ہےوہ ہماری ٹڈی سے کچھ مختلف ہوتی ہے۔یعنی سندھ میں ابھی بھی پائی جاتی ہیں۔ کافی عرصہ پہلے کہیں پڑھا تھا کہ صرف افریقہ میں یا کسی اور دور دراز ملک میں رہ گئی ہیں، آپ نے ذکر کیا تو تجسس ہوا کہ آپ کو کیسے ملی؟ بتانے کا شکریہ۔
میں یہی سوچ رہا کہ کہ مجھے بلا کے تم خود کہاں غائب ہومیں تو یہاں فاتح بھائی کو ویلکم کہنے آئی تھی
لیکن یہاں تو اتنی عجیب باتیں ہو رہی ہیں
یہ تو مجھے بھول ہی گیا بھیا کہ آپ کو ڈھونڈنے کے لیے کسی پھڈے والے دھاگے میں جانا پڑے گا ایسے تو آپ نظر نہیں آتےمیں یہی سوچ رہا کہ کہ مجھے بلا کے تم خود کہاں غائب ہو
بھئی جہاں فاتح بھائی ہوں گے وہاں عجیب باتیں تو ہوں گی یا یوں کہہ لو کہ جہاں عجیب باتیں ہوں گی وہیں فاتح بھائی بھی ہوں گے۔
میں نے تو خاصا زور لگایا یہاں کہ پھڈا شروع ہو سکے لیکن بدقسمتی کہ ابھی تک کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔یہ تو مجھے بھول ہی گیا بھیا کہ آپ کو ڈھونڈنے کے لیے کسی پھڈے والے دھاگے میں جانا پڑے گا ایسے تو آپ نظر نہیں آتے
یعنی آپ کا اور عجیب باتوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے
ٹڈے کھانا اسکا حلال یا حرام ہونا بھی تو مذہبی بات ہے۔میں نے تو خاصا زور لگایا یہاں کہ پھڈا شروع ہو سکے لیکن بدقسمتی کہ ابھی تک کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔
چلو کسی اور مذہبی میرا مطلب ہے دہشت گردی والے دھاگے میں چل کر قسمت آزماتے ہیں جہاں مذہبی جنونی بم بنا رہے ہوں۔
بھائی، ہم تو مگرمچھ بھی کھا چکے ہیں۔۔۔ٹڈے کھانا اسکا حلال یا حرام ہونا بھی تو مذہبی بات ہے۔
میں نے تو خاصا زور لگایا یہاں کہ پھڈا شروع ہو سکے لیکن بدقسمتی کہ ابھی تک کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔
چلو کسی اور مذہبی میرا مطلب ہے دہشت گردی والے دھاگے میں چل کر قسمت آزماتے ہیں جہاں مذہبی جنونی بم بنا رہے ہوں۔
نہ کریں فاتح بھائیبھائی، ہم تو مگرمچھ بھی کھا چکے ہیں۔۔۔
محفل میں ہمارے تناول شدہ جانوروں کی "غیر مکمل" فہرست بھی مل جائے گی۔
مگرمچھ کھانے کی روداد بمع تصویر اور تفصیل شائع کی جائے!بھائی، ہم تو مگرمچھ بھی کھا چکے ہیں۔۔۔
محفل میں ہمارے تناول شدہ جانوروں کی "غیر مکمل" فہرست بھی مل جائے گی۔
مانو بلی!
پھڈے باز@عثمان بھیا کی خدمات حاصل کر لیں بھیا
جب میں نے آپ کو بتایا تھا تب آپ آئے ہی نہیں
بھائی، ہم تو مگرمچھ بھی کھا چکے ہیں۔۔۔
محفل میں ہمارے تناول شدہ جانوروں کی "غیر مکمل" فہرست بھی مل جائے گی۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/قسم-قسم-کے-جانور-کا-گوشت.50487/مگرمچھ کھانے کی روداد بمع تصویر اور تفصیل شائع کی جائے!
ویسے عجیب و غریب جانور کھانے کا ہمیں بھی بہت شوق ہے۔ بس اب تک موقع نہیں ملا۔
ایں۔۔۔ مکھیاں۔۔۔۔!!ویسے اکثر دودھ میں بھی جو فلیورڈ ہوتے ہیں خصوصا گلابی کلر کے اس میں ایک قسم کی مکھی پیس کر ملی ہوتی ہے
اس بارے میں فاتح بھائی نے بھی بتایا تو ہے لیکن جہاں تک میری معلومات ہیں اس کے مطابق بیر بہوٹی کو Trombidiidae کہا جاتا ہے ۔ اس کا عام طور پر لیا جانے والا نام Red Velvet Mite ہے۔یہ نام اس کے سرخ مخملی جسم کی وجہ سے دیا گیا ہے۔ گہرے سرخ رنگ کا ہوتا ہے۔ یہ حشرہ عام طور پر برسات کے موسم میں باہر نکلتا ہے اور پرانے زمانے میں لوگ اسے پکڑ کر چاولوں میں رکھ دیا کرتے تھے جہاں یہ حشرہ سوکھ جاتا تھا لیکن چاولوں پر سرخ رنگ چڑھ جاتا تھا یعنی کہ یہ ایک طرح کے فوڈ کلر کے طور پر استعمال ہوتا رہا ہے۔بیر بہوٹی کیا ہے؟