ویسے یہ مگر مچھ آپنے کس کا نام رکھا ہے؟بھائی، ہم تو مگرمچھ بھی کھا چکے ہیں۔۔۔
محفل میں ہمارے تناول شدہ جانوروں کی "غیر مکمل" فہرست بھی مل جائے گی۔
ویسے یہ مگر مچھ آپنے کس کا نام رکھا ہے؟بھائی، ہم تو مگرمچھ بھی کھا چکے ہیں۔۔۔
محفل میں ہمارے تناول شدہ جانوروں کی "غیر مکمل" فہرست بھی مل جائے گی۔
گھڑیال کا۔۔۔ اور وہ بھی میں نے نہیں رکھا۔۔۔ بلکہ اس ریستوران والوں نے رکھا ہوا ہے جو ان کی ویب سائٹ پر بھی لکھا ہوا ہے۔ آپ بھی پڑھ لیں:ویسے یہ مگر مچھ آپنے کس کا نام رکھا ہے؟
زیک کے شکریے کے ساتھ کہ جنھوں نے متعلقہ دھاگے کا لنک دیا۔۔۔ اور ہمیں آپ کے سوال کا جواب وہیں مل گیا۔مگرمچھ کھانے کی روداد بمع تصویر اور تفصیل شائع کی جائے!
یہاں قریب ہی ایک ریستوران ہے "ٹسکن بار بی کیو" جہاں بوفے ہوتا ہے ہر اتوار کو جس میں مگرمچھ کے علاوہ بھی کئی جانور ہوتے ہیں جن میں اکثریت انٹیلوپس کی ہوتی ہے لیکن چونکہ ہم اردو میں سب کو "ہرن" کے تحت گن لیتے ہیں اس لیے ان کا الگ سے ذکر نہیں کیا۔
یہاں بھنا ہوا مگرمچھ سالم پڑا ہوتا ہے اور آپ اپنی مرضی سے اس میں ٹکڑے کاٹ کاٹ کر کھا سکتے ہیں۔
میں نے تو کچھ بھی نہیں کہا بھیا میں تو معصوم ہوںمانو بلی!
سارا ذائقہ اس کی دم میں ہوتا ہےمگرمچھ کھانے کی روداد بمع تصویر اور تفصیل شائع کی جائے!
ویسے عجیب و غریب جانور کھانے کا ہمیں بھی بہت شوق ہے۔ بس اب تک موقع نہیں ملا۔
جزاک اللہ
یہ عموماََ بارش کے بعد زمین سے باہر آتی ہیں اور جب اسے ہاتھ میں پکڑو تو یہ اپنی ٹانگیں سکیڑ کر جسم کے اندر کر کے بے حس و حرکت ہو جاتی ہےجزاک اللہ
مگرمچھ کی دم کسی کو پڑجائے۔۔۔یعنی اس سے دُم کھانے کے بعد ؟سارا ذائقہ اس کی دم میں ہوتا ہے
جب آپ دم کھا چکے ہوتے ہیں تو پھر پڑنی تو ہےمگرمچھ کی دم کسی کو پڑجائے۔۔۔ یعنی اس سے دُم کھانے کے بعد ؟
سنا ہے کہ انسان جو جانور کھائے اس جانور کی صفات انسان میں پیدا ہوجاتی ہیںسارا ذائقہ اس کی دم میں ہوتا ہے
شاید آپ نے کبھی بھیڑ نہیں کھائیسنا ہے کہ انسان جو جانور کھائے اس جانور کی صفات انسان میں پیدا ہوجاتی ہیں
کھائی ہے نا بہت، اسی لئے تو اتنا شریف ہوںشاید آپ نے کبھی بھیڑ نہیں کھائی
اس پر ایک لطیفہ یاد آ گیا، تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھاپکو یقین نہیں
میں یہیں محفل میں پہلے لکھ چکا ہوں
ویسے اپس کی بات ہے کہ جو اٹا اپ اور ہم کھاتے ہیں اس میں کئی قسم کے کیڑے پسے ہوئے ہوتے ہیں۔
دل چھوٹا نہ کیجئے اور ایک گھنٹے کا لیکچر دے دیجئےکوئی حال نہیں !!! یارو مانا کہ کیڑے آ ہی جاتے ہوں گے آٹے میں یا چاولوں میں غلطی سے " میں انتہائی حساس طبیعت کا مالق ہونے کے باعث انکار پے بضد رہنا چاہوں گا " لیکن یوں سرِ عام اِس بات کا احساس دِلانا کیا اِس قدر ضروری ہے ؟؟؟ یقین مانو میں جج ہوتا تو آپ سب کو کم از کم 1 گھنٹہ قیدَ با مشقت کی سزا سناتا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہُنہ!!!
اگر ایسا ہوتا تو آج تمام دنیا کے انسان مرغیوں کی طرح ٹھونگے مار رہے ہوتے اور انڈوں پر بیٹھنا شروع کر چکے ہوتےسنا ہے کہ انسان جو جانور کھائے اس جانور کی صفات انسان میں پیدا ہوجاتی ہیں
اللہ کا واسطہ ہے لئیق بھائی اپنے الفاظ واپس لے لیجیئے ورنہ یہاں وہ وہ صفات کا تزکرہ چل نکلے گا کہ بات چُھپائے نہیں چُھپنی پھرسنا ہے کہ انسان جو جانور کھائے اس جانور کی صفات انسان میں پیدا ہوجاتی ہیں
ارے !!! ۔۔۔۔۔ حضرت شائد آپ سمجھے نہیں میرا مطلب ، میں نے آپ سب کو سزا دینی ہے ، آپ سب نے مُجھ نونہال کو جان سے نہیں مارنا !! اوپر ذرا نظر دوڑایئے اور پھر بتلائیں کہ ایسے شریر بچوں کو الیکچر دینے کے بعد کیا میرا جاںبحق ہونا یقینی نہیں ؟؟دل چھوٹا نہ کیجئے اور ایک گھنٹے کا لیکچر دے دیجئے