اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

dxbgraphics

محفلین
یہ مسئلہ صرف قادیانیت یا ختم نبوت تک محدود نہیں ہے۔ 2018 میں جب سپریم کورٹ نے آسیہ مسیح کو بے گناہ قرار دیا تو لبیک یا رسول اللہ کے علما کرام فیض آباد دھرنے کی طرز پر دوبارہ سڑکوں پر آگئے تھے۔ اور آتے ساتھ انہوں نے ان ججز کے سر قلم کرنے اور آرمی چیف کے خلاف بغاوت کرنے سے متعلق شر انگیز تقاریر شروع کر دی۔ پھر ایجنسیوں نے ان سب کو پکڑ کر سافٹوئیر اپگریڈ کیا۔
TLP takes to the streets after SC overturns Asia Bibi's death sentence

آسیہ مسیح کا فیصلہ یہاں ہوچکا تھا۔ عدلیہ کو استعمال کیا گیا۔
یہاں ملاحظہ کریں
 

جاسم محمد

محفلین
آسیہ مسیح کا فیصلہ یہاں ہوچکا تھا۔ عدلیہ کو استعمال کیا گیا۔
یہ کلپ اپریل 2019 کا ہے:
image.png

جبکہ جنوری 2019 میں ہی عدالت عظمیٰ نے اپنے اکتوبر 2018 کے فیصلہ کی نظر ثانی اپیل مسترد کرتے ہوئے آسیہ مسیح کو با عزت بری کر دیا تھا:
image.png

Asia Bibi: Pakistan’s top court upholds blasphemy acquittal
 
Top