اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

dxbgraphics

محفلین
ڈھٹائی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے بھائی ۔ ۔ اس مولانا ڈیزل کو آپ کتنی بےحیائی سے ڈیفنڈ کر رہے ہیں ۔ ۔ اس کو ایجنسیوں کا آلہ کار بنتے ہوئے اللہ اور رسول یاد نہ آئے ۔ ۔ یہ آدمی چار پیسوں کے لیے سرعام مجرا کرتا ہے ۔ ۔ یہ تو سیاسی طوائف ہے۔ ۔ آج سب کو گالیاں دے رہا ہے ۔ ۔ کل پیسے لے کر دھرنے دے گا ۔ ۔ یہ اس کا کردار ہے اور آپ جانتے بوجھتے کس منہ سے اس کو سپورٹ کر رہے ہیں ۔ ۔ اس کو مولانا کہنا مولویوں کی توہین ہے ۔ ۔ یہودیوں اور قادیانیوں سے زیادہ اس آدمی نے اسلام کو نقصان پہنچایا ہے ۔ ۔ آپ کو بھی کبھی کبھی ذرا دماغ کو استعمال کر لینا چاہئے ۔ ۔ کوئی مضائقہ نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔

طرز گفتگو سے تربیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

اب آپ نے جو الزامات لگائے ہیں اس پر آتے ہیں۔
مولانا نے گالیاں دیں کوئی ریفرینس؟ بیان یا ویڈیو؟
مولانا کب ایجنسیوں کے ہاتھوں استعمال ہوئے؟
اور مولانا نے اسلام کو کیا کیا نقصانات پہنچائے۔

ٹیپکل یوتھیوں والے فیس بکی پروفیسروں کی طرح نہیں بلکہ مدلل جواب ہونا چاہیئے۔
 
dxbgraphics

محفلین
قادیانی کو بطور گالی استعمال کرنا ان کے نزدیک بالکل جائز ہے۔ لیکن اگر کوئی اور گالی دے تو نیم کالنگ کارڈ کھیلنا شروع کرد یتے ہیں۔

قادیانی کو کافر کہنا ہمارا مذہبی اور آئینی حق ہے۔ اس میں کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیئے
 
dxbgraphics

محفلین
میری بات چھوڑیے ۔ ۔ اس نیم کالنگ میں سے کون سی بات غلط ہے وہ بتایئے ۔ ۔ میں نے تو پھر بھی کم لکھا
کہتی ہے ان کو خلق خدا غائبانہ کیا

ایک پوسٹ پڑھی تھی جس میں لکھا تھا کہ آپ اپنے محلے میں سب سے بدتمیز **** آدمی پر نظر ڈالیں اس کا تعلق پی ٹی آئی سے ہوگا۔

آپ کی بات کیوں چھوڑی جائے؟ پاپا جونز قبیلے سے تعلق ہے؟ یا ٹیپکل یوتھیا ہیں جو بغیر دلیل کے جواب نہ ہونے پر لگاتار موضوع بدلتا رہتا ہے۔

اب مجھے کیا پتہ مدلل بات چیت نہ کرسکنے پر نیم کالنگ کے سہارے کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مصداق اپنے فیس بکی دل کو تسلی دے رہے ہوں
 
dxbgraphics

محفلین
اگر ان جلسوں کا مقصد یہی ہے تو ہر اک کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ دیکھتے ہیں اس بار یہ تحریک فیصلہ کن ثابت ہوتی ہے یا ماضی کی طرح ایجنسیوں سے اپنے لئے کچھ لے دے کر معاملہ رفع دفع کر دیا جاتا ہے۔

آپ کی بات ٹھیک ہے پچھلے سال قمر جاوید باجوہ سے دھرنے کے دوران مولانا کی دو ملاقاتیں ہوئیں لیکن اپنے لیئے نہیں بلکہ پاکستان کو مزید تباہی سے بچانے کیلئے اپریل 2020 تک عمران نیازی کو فارغ کرکے پاکستان کو مزید غیر مستحکم نہ کرنے اور اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو سمیٹنے کے وعدے پر دھرنا ختم ہوا تھا۔
 
dxbgraphics

محفلین
صرف ایک ہی مراسلے میں نیم کالنگ کی متعدد مثالیں
آپ کو ایک مشورہ ہے کہ اگر دلیل سے بات نہ کر سکیں تو جعلی آئی ڈی سے پروپگنڈا کم کیا کریں۔

نظامی بھائی جب دلیل کی جگہ بونگیوں سے دل کی بھڑاس نکالنی ہو تو جعلی آئی تو بنانی پڑے گی۔

ویسے محفل کی پالیسی کیا کہتی ہے تاکہ ہم بھی ایک عدد دوسری آئی ڈی بنا کر سر بمہر کر دیں تاکہ بوقت ضرورت کام آئے۔
 
ثمین زارا

محفلین
ایک پوسٹ پڑھی تھی جس میں لکھا تھا کہ آپ اپنے محلے میں سب سے بدتمیز **** آدمی پر نظر ڈالیں اس کا تعلق پی ٹی آئی سے ہوگا۔

آپ کی بات کیوں چھوڑی جائے؟ پاپا جونز قبیلے سے تعلق ہے؟ یا ٹیپکل یوتھیا ہیں جو بغیر دلیل کے جواب نہ ہونے پر لگاتار موضوع بدلتا رہتا ہے۔

اب مجھے کیا پتہ مدلل بات چیت نہ کرسکنے پر نیم کالنگ کے سہارے کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مصداق اپنے فیس بکی دل کو تسلی دے رہے ہوں
ایک پوسٹ پڑھی تھی جس میں لکھا تھا کہ آپ اپنے محلے میں سب سے احمق **** آدمی پر نظر ڈالیں اس کا تعلق جے یو آئی سے ہوگا۔

اب کیا کیا جائے ۔ ۔ مان لیجئے ۔ ۔
کوئی کام کی بات نہیں کی ۔ ۔ صرف بدتہذیبی اور فضول باتیں ۔ ۔
 
dxbgraphics

محفلین
یہ علماء کرپٹ ٹولے کے ساتھ مل کر نیک کام کر رہے ہیں؟ یہ خود پلاٹ اور پرمٹ پر بک جاتے ہیں ۔ ۔ شیطان بھی اپنے آپ کو بچانے کے لیے قران کا حوالہ دیتا ہے ۔۔ ۔ تو کیا اس کی پیروی کی جائے؟
آیئے دعا کیجیے کہ اللہ ان تمام لوگوں کو غارت کرے جنہوں نے اس ملک کو لوٹا، برباد کیا ۔ ۔ چاہے جمہوریت کے نام پر یا مذہب کے نام پر ۔ ۔ اللہ ان کی نسلیں برباد کرے ۔ ۔ آمین کہیے

علماء پلاٹ پر بکتے تو اب تک اسٹیبلشمنٹ نیب کو متحرک کرچکی ہوتی۔
البتہ جزیرے, پاپا جونز والوں کے کارنامے آپ کے سامنے ہیں۔

اپنی دعا میں تھوڑا اضافہ کر لیں
اسلام و پاکستان اور اسمبلیوں میں غیراسلامی قانون سازی کرنے والی پارٹیوں کو سمیت سپورٹرز اور ان کے دفاع کرنے والوں کے ذلیل و خوار کرے۔
 
ثمین زارا

محفلین
طرز گفتگو سے تربیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

اب آپ نے جو الزامات لگائے ہیں اس پر آتے ہیں۔
مولانا نے گالیاں دیں کوئی ریفرینس؟ بیان یا ویڈیو؟
مولانا کب ایجنسیوں کے ہاتھوں استعمال ہوئے؟
اور مولانا نے اسلام کو کیا کیا نقصانات پہنچائے۔

ٹیپکل یوتھیوں والے فیس بکی پروفیسروں کی طرح نہیں بلکہ مدلل جواب ہونا چاہیئے۔
سچ سننا برا لگا ہے یقیناً ۔ ۔ چور کو چور نہ کہیں تو کیا کہیں؟

مولانا کو سوائے ان کے جیسے لوگوں کے سب ہی جانتے ہیں ۔ ۔ ان کو تو جلسیوں میں بھی کوئی نہیں سنتا ۔ ۔ خالی کرسیوں سے خطاب کرتے ہیں ۔ ۔ کردار واضح ہے ۔ ۔
 
ثمین زارا

محفلین
علماء پلاٹ پر بکتے تو اب تک اسٹیبلشمنٹ نیب کو متحرک کرچکی ہوتی۔
البتہ جزیرے, پاپا جونز والوں کے کارنامے آپ کے سامنے ہیں۔ ۔
نیب ہی تو حرکت میں ہے ۔ ۔ تبھی سب کا یہ حال ہے ۔ ۔
اپنی دعا میں تھوڑا اضافہ کر لیں
اسلام و پاکستان اور اسمبلیوں میں غیراسلامی قانون سازی کرنے والی پارٹیوں کو سمیت سپورٹرز ، اسلام کو استعمال کرنے والےمولویوں اور ان کے دفاع کرنے والوں کے ذلیل و خوار کرے۔ان کی نسلیں برباد کرے ۔ ۔
آمین ۔ ۔ آپ بھی کہیے ۔ ۔
 
dxbgraphics

محفلین
سچ سننا برا لگا ہے یقیناً ۔ ۔ چور کو چور نہ کہیں تو کیا کہیں؟

مولانا کو سوائے ان کے جیسے لوگوں کے سب ہی جانتے ہیں ۔ ۔ ان کو تو جلسیوں میں بھی کوئی نہیں سنتا ۔ ۔ خالی کرسیوں سے خطاب کرتے ہیں ۔ ۔ کردار واضح ہے ۔ ۔

فیس بک کی پروفیسر صاحبہ چوری کا کوئی حوالہ بھی دیں
 
ثمین زارا

محفلین
اسلام و پاکستان اور اسمبلیوں میں غیراسلامی قانون سازی کرنے والی پارٹیوں کو سمیت سپورٹرز ، اسلام کو استعمال کرنے والےمولویوں اور ان کے دفاع کرنے والوں کے ذلیل و خوار کرے۔ان کی نسلیں برباد کرے ۔ ۔ آمین
 
آمین
سوسائٹی رجسٹریشن کا بل پی ٹی آئی نے مدارس کی بچیوں کے خلاف پیش کیا۔
سیکیورٹ آف ولنربل سینزیٹیو اینڈ اسٹیبلشمنٹ بل پی ٹی آئی نے پیش کیا
فروری 2018 قائمہ کمیٹی میں ریاست مدینہ کی دعویدار جماعت نے گستاخ رسول کی سزائے موت کو ختم کرنے کی حمایت کی
شراب نوشی پر پابندی کا بل ریاست مدینہ کی دعویدار نیازی حکومت نے مسترد کیا
 
ثمین زارا

محفلین
پروفیسر صاحبہ ہم نے تو مدلل جواب دیئے ہیں لیکن آپکے لب و لہجے میں عمران نیازی کی روح بولتی ہے جو بغیر دلیل کے ہی کھسیانی بلی والے کردار پر تلی ہوئی ہے
مجھے عمران خان سے کوئی دلچسپی نہیں ۔ ۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ فی الحال چوروں کے ٹولے سے بہتر ہے ۔ ۔ اپنی بلاوجہ رائے قائم کرنے کی عادت بدلیے ۔ ۔ بدگمانی کی وجہ سے خوامخواہ بری باتیں کر رہے ہیں ۔ ۔
 
Top