اسپیشل نیوز

فہیم

لائبریرین
آہ !
آج کی اسپیشل خبر یہ ہے کہ
میں نے آج ابھی تھوڑی دیر پہلے
اپنے پونی ٹیل ہیئر اسٹائل کی قربانی دے دی

لیکن قربانی دینے کے بعد جب اپنے آپ کو دیکھ رہا ہوں تو سوچ رہا ہوں کہ اندر سے جو نکل کر آیا ہے وہ تو الگ ہی بندہ ہے۔
کافی ہینڈسم اور سمارٹ :p

ورنہ پہلے تو بچارہ چہرہ ہی بالوں کی وجہ سے صحیح سے دکھائی نہیں دیتا تھا :wink:

پتہ نہیں کتنوں کو حسرت تھی کہ میں اپنے بال کٹوادوں۔
آج میں نے ان سب کی حسرت پوری کردی
اور کافی لوگ تو ایسے ہیں جو خوشی میں مٹھائی بھی باٹیں گے۔
کیوں کے انھوں نے کہا ہوا تھا کہ جب میں اپنے بال ڈھنگ کے کٹواؤں گا تو وہ مٹھائی باٹیں گے
:)

اور ابھی بال تو کافی ڈھنگ کے ہی کٹوائے ہیں‌میں نے
تو جس جس کو مٹھائی کھانی ہو اس کو میری طرف سے دعوت عام :p
 

نبیل

تکنیکی معاون
فہیم آپ پہلے اپنی بال کٹوانے سے پہلے اور بعد کی تصاویر پوسٹ کریں۔ ہم بھی دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ میں کیا تبدیلی واقع ہوئی ہے۔ :wink:
 

زیک

مسافر
دکھ ہوا فہیم۔ ابھی کچھ ماہ پہلے میں نے بھی بال چھوٹے کرا لئے۔ ایک دفعہ چھوٹے کرانے کے بعد دوبارہ لمبے بال رکھنا بہت مشکل ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:
جی بالکل، تاکہ معلوم تو ہو کہ ان بالوں کے پیچھے کیسا چہرہ پوشیدہ تھا :lol:

:(
بھئی عجیب بات ہے
میں نے تو اپنے لحاظ سے کافی بال کم کرالیے تھے
لیکن لوگوں کو کہنا ہے کہ ابھی بھی میرے بال کافی لمبے ہیں۔
اس لیے ابھی اور چھوٹے کرانے کی ضرورت ہے :?
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
وزن میں کتنا فرق پڑا؟ :roll:


ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
شمشاد بھائی میرے بال اصلی تھے اور ان میں کیا وزن ہونا ہے۔
ہاں آپ کے لحاظ سے کچھ نہیں‌ کہہ سکتا کیوں کے ظاہر ہے آپ کو تو وگ اتارنے کے بعد سر کافی ہلکا پھلکا محسوس ہوتا ہوگا :wink:
 

فہیم

لائبریرین
زکریا نے کہا:
دکھ ہوا فہیم۔ ابھی کچھ ماہ پہلے میں نے بھی بال چھوٹے کرا لئے۔ ایک دفعہ چھوٹے کرانے کے بعد دوبارہ لمبے بال رکھنا بہت مشکل ہے۔


جی بالکل صحیح کہا آپ نے
ایک بال اگر انسان بال بڑھا کر کٹالے تو دوبارہ بڑھانا کافی مشکل ہوتا ہے۔
لیکن میں تو یہاں بھی ڈنڈی مار گیا ہوں :wink:
یعنی میں نے صرف اپنا پونی ٹیل اسٹائل ختم کردیا تھا۔
اور بال !
وہ تو بقول لوگوں کے ابھی بھی کافی لمبے ہیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
fahim نے کہا:
شمشاد نے کہا:
وزن میں کتنا فرق پڑا؟ :roll:


ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
شمشاد بھائی میرے بال اصلی تھے اور ان میں کیا وزن ہونا ہے۔
ہاں آپ کے لحاظ سے کچھ نہیں‌ کہہ سکتا کیوں کے ظاہر ہے آپ کو تو وگ اتارنے کے بعد سر کافی ہلکا پھلکا محسوس ہوتا ہوگا :wink:

تو کیا اصلی بال خلا میں تھے جو بے وزن تھے؟
 

فہیم

لائبریرین
نہیں لیکن چونکہ اصلی بال جسم کا حصہ ہی تھے۔

اور یہ تو آپ جانتے ہیں کہ جسم کا کوئی بھی حصہ بوجھ نہیں ہوتا :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے یہ تو نہیں کہا کہ بوجھ تھے۔ البتہ وزن ضرور رکھتے تھے۔ اب دیکھیں ناں جسم کے چھوٹے بڑے حصے ملا کر آپ کا وزن ستر اسی کلو تو ہو گا، تو بالوں کا بھی تو کچھ نہ کچھ وزن تو ہو گا۔
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
میں نے یہ تو نہیں کہا کہ بوجھ تھے۔ البتہ وزن ضرور رکھتے تھے۔ اب دیکھیں ناں جسم کے چھوٹے بڑے حصے ملا کر آپ کا وزن ستر اسی کلو تو ہو گا، تو بالوں کا بھی تو کچھ نہ کچھ وزن تو ہو گا۔


ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
نہیں شمشاد بھائی اتنا بھی بھاری نہیں ہوں میں :)

ویسے جب میرے بال تھے تو میرا وزن 62 کے جی تھا۔
اب بال کٹادیے تو آدھا پاؤ وزن کم کرلیں :wink:
 

فہیم

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
fahim نے کہا:
اپنے پونی ٹیل ہیئر اسٹائل کی قربانی دے دی
یعنی آپ کی دم تھی؟ :shock:


ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
میں نے لکھا ہے کہ پونی ٹیل اسٹائل تھا۔
لیکن ضروری تو نہیں کہ میں‌ پونی باندھتا بھی ہوں۔
میں بال کھلے ہی رکھتا تھا۔
پونی بچاری صرف مخصوص وقعوں پر باندھی جاتی تھی۔
جیسے سوئمنگ کرتے ہوئے یا پھر ایسی جگہ پر جہاں ہوا کافی تیز چل رہی ہوں۔
جیسے سمندر کا کنارہ وغیرہ
 

شمشاد

لائبریرین
صرف آدھ پاؤ، میں نہیں مان سکتا۔

آدھ پاؤ تو دس دن کی ٹنڈ پر استرا پھیریں تو اتنے بال نکل آئیں گے۔ :wink:
 
Top