scribd پر فائلز مختلف فارمیٹ میں موجود ہیں۔ فوری طور پر ابھی ایک گندہ مندا سا سکرپٹ لکھا ہے۔ جو تصویری شکل میں موجود ڈاکومنٹس کو ڈاونلوڈ کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
32 بٹ میں نہیں؟scribd پر فائلز مختلف فارمیٹ میں موجود ہیں۔ فوری طور پر ابھی ایک گندہ مندا سا سکرپٹ لکھا ہے۔ جو تصویری شکل میں موجود ڈاکومنٹس کو ڈاونلوڈ کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
جس جگہ سے یہ پروگرام چلایا جائے گا اسی ڈائریکٹری میں files کے نام سے ڈائریکٹری بن جائے گی۔ جس میں تمام تصویری فائلز ڈاونلوڈ ہوجائیں گی۔ ابھی بہت ابتدائی نوعیت کا پروگرام ہے۔ آہستہ آہستہ وقت نکال کر اس میں فیچرز شامل کرتا رہوں گا۔
فائل یہاں سے حاصل کیجے۔
فرمائشی پروگرام شروع ہو گیا32 بٹ میں نہیں؟
زبردست جناب! ریختہ ڈاؤنلوڈر اور آن لائن اردو او سی آر کے بعد ایک اور بہترین کاوش پر مبارک باد وصول کر یں۔فائل یہاں سے حاصل کیجے۔
میں 64 بِٹ نہ ہونے کی وجہ سے آزما نہیں سکا لیکن ریختہ ڈاؤن لوڈر کو دیکھتے ہوئے غائبانہ تعریف کرتا ہوں! بہت زبردست اسکربڈ ڈاؤن لوڈر! بہت عمدہ!فائل یہاں سے حاصل کیجے۔
ہاں یار یہ بتانا بھول گیا تھا۔ جان بوجھ کر 64 بٹ میں رکھا ہے۔ ابھی والا ورژن تو 32 بٹ میں چل جائے گا لیکن جب پی ڈی ایف بنانا ہوگی تو میموری کی ضرورت کی وجہ سے 64 بٹ ورژن ہی درست کا کرے گا۔ اگر یہی ورژن 32 پر چاہیے تو اپ لوڈ کردیتا ہوں؟32 بٹ میں نہیں؟
یہ ”بھی“ چاہیےاگر یہی ورژن 32 پر چاہیے
اس کو بہتر انداز میں حل کرنے کی کوشش کروں گا۔ کیونکہ ابھی بہت ہی جلدی میں کوڈ لکھا ہے، جس میں میمیوری کو درست انداز میں استعمال نہیں کیا۔ اگلے ورژن میں ممکن ہے یہ مسئلہ نہ آئے۔بہترین!!!
32 بٹ میں واقعی میموری کا مسئلہ ہورہا ہے۔
زبردست۔ بس ایک گزارش ہے اگر ممکن ہو تو اس کی سرور اینڈ پہ آنلائن ورژن بن جائے تو ہر آپریٹنگ سسٹم میں استعمال کرنے میں آسانی رہے گی۔ یہ فرمائش نہیں ہے بس ایک آپشن ہے اگر ممکن ہو تو۔ٹیکسٹ فائلز کے ساتھ بہت مسئلے مسائل ہیں۔ اے پی آئے سے جو ڈیٹا سکرائبڈ کے سرور سے آتا ہے اس میں سی ایس ایس شامل ہوتی ہے۔ سی ایس ایس ڈیلیٹ کرنے سے بالکل سادہ ٹیکسٹ حاصل ہوتا ہے، کتابی شکل نہیں بن پاتی۔ ویسے ابھی تصویری یا ٹیکسٹ (متن) کی سپورٹ شامل کردی ہے لیکن متن والی آپشن ۱۰۰ فیصد شاید کام نہ کرے، لیکن شاید ۸۰، ۹۰ فیصد کام چل جائے گا۔
جدید فائل یہاں سے حاصل کیجیے۔
جزاک اللہ۔ تصویری ڈاکومنٹس کی حد تک بہترین کام کر رہا ہے۔ٹیکسٹ فائلز کے ساتھ بہت مسئلے مسائل ہیں۔ اے پی آئے سے جو ڈیٹا سکرائبڈ کے سرور سے آتا ہے اس میں سی ایس ایس شامل ہوتی ہے۔ سی ایس ایس ڈیلیٹ کرنے سے بالکل سادہ ٹیکسٹ حاصل ہوتا ہے، کتابی شکل نہیں بن پاتی۔ ویسے ابھی تصویری یا ٹیکسٹ (متن) کی سپورٹ شامل کردی ہے لیکن متن والی آپشن ۱۰۰ فیصد شاید کام نہ کرے، لیکن شاید ۸۰، ۹۰ فیصد کام چل جائے گا۔
جی میں دیکھتا ہوں۔ کور انجن ڈاٹ نیٹ میں ہے اس لیے اے ایس پی ڈاٹ نیٹ میں ویب کے لیے فرنٹ اینڈ لکھا جا سکتا ہے لیکن اس کو پھر آئی آئی ایس سرور پر ہوسٹ کرنا پڑے گا۔زبردست۔ بس ایک گزارش ہے اگر ممکن ہو تو اس کی سرور اینڈ پہ آنلائن ورژن بن جائے تو ہر آپریٹنگ سسٹم میں استعمال کرنے میں آسانی رہے گی۔ یہ فرمائش نہیں ہے بس ایک آپشن ہے اگر ممکن ہو تو۔
ٹیکسٹ والی آپشن بھی ٹھیک کام کر تی یے لیکن شاید اس کی پی ڈی ایف درست نہ بنے اور ڈاکومنٹ کے صفحات کی تصویری شکل شاید ایک سمت سے کٹ جاتی یے (اس کا حل ذہن میں ہے، وہ بھی ان شاء اللہ جلد شامل کردوں گا)۔ لیکن بہت سے ٹیکسٹ ڈاکومنٹس کی فارمیٹنگ کا ابھی کوئی حل سمجھ نہیں آرہا، اس کے لیے ایک آپشن یہ رکھی جاسکتی ہے کہ سارا مواد کتابی شکل کے بجائے ٹیکسٹ فائل میں نکال لیا جائے۔جزاک اللہ۔ تصویری ڈاکومنٹس کی حد تک بہترین کام کر رہا ہے۔