ذوالقرنین
لائبریرین
صفحہ 175
میزیں
کرسیاں
اونچائی
چوڑائی
لمبائی
اونچائی
ابتدائی مدارس
انچ انچ
3 فٹ
5 سے 6 فٹ
14 انچ سے 17 انچ
25 سے 28
ثانوی مدارس
انچ انچ
3 فٹ
5 سے 6 فٹ
18 انچ
29 سے 30
گول میز قطر 4 فٹ
انچ انچ
ابتدائی مدارس
25 سے 28
گول میز قطر 4 فٹ
انچ انچ
ثانوی مدارس
29 سے 30
(د) کتب جاری کرنے کی میز
کتابیں اور دیگر مواد جاری کرنے کے لیے ایک مخصوص قسم کی میز بنوائی جائے۔ اس کا نمونہ کسی جامعہ یا اچھے کتب خانہ میں جا کر دیکھ لیا جائے۔ یہ انگریزی لفظ 'L' یا 'U' شکل کی بنوائی جائے اس کی اونچائی 30 انچ یا 35 انچ، چوڑائی 2 فٹ اور جملہ لمبائی 6 فٹ سے 9 فٹ ہونی چاہیے۔ اس میں دونوں طرف 30 فٹ لمبی درازیں ہونی چاہئیں۔ بیچ میں 6 انچ گہرا اور 3 فٹ لمبا خانہ ہونا چاہیے جس میں جاری کی جانے والی کتابوں کی ٹرے رکھی جا سکیں۔ اس کے اوپر ڈھکنے کا بھی انتظام کیا جائے اس میز پر کام کرنے کے لیے خاص قسم کی اونچی کرسی بنوائی جائے جو 18 انچ یا 20 انچ ہو۔ اس میں آرام دہ گدا لگوایا جائے اور دستی ہتھے نہ ہوں۔ اگر پہیے لگے ہوں تو بہتر ہے۔
(ر) کارڈ کیٹلاگ
قارئین کے لیے معیاری قسم کا عام کیٹلاگ جو کتب خانوں میں مہیا کیا جاتا ہے کسی معیاری