آبی ٹوکول
محفلین
کیونکہ
لوگ سگریٹ نہیں پیتے !
وسلام
تو یون کہیئے ناں کہ خالی سگریٹ نہیں پیتا ۔ ۔ ۔ ۔
کیونکہ
لوگ سگریٹ نہیں پیتے !
وسلام
سگریٹ ویسے خالی کب ہوتے ہیں ان میں تمباکو تو بھرا ہوتو ہے
تو یون کہیئے ناں کہ خالی سگریٹ نہیں پیتا ۔ ۔ ۔ ۔
عالمو ! سگریٹ تمباکو ، کاغذ اور فلٹر کے مرکب کو ہی کہتے ہیں ۔۔۔ اسلیئے خالی یا بھرے ہونے کا سوال بےوقوفانہ ہے !
وسلام
میں تو خالی اور بھرے ہوئے سگریٹ کی بات کررہا تھا آپ کس چیز کے بارے میں کہہ رہے تھے ؟؟؟تفصیل کا سب کو پتا ہے زین ، سوالات ، جوابات اور "شکریہ" سے اندازہ لگا لو کیسے کیسے معلومات کے پہاڑ ہیں یہاں !
وسلام
حجاب کی تعریف:
حجاب یہ ہے کہ جس سے آپ کو اپنے نفس پر قابو رہے اور دوسروں کو آپ کی وجہ سے نفسانی خواہش پیدا نہ ہو۔
از فخرنوید