اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

طالوت

محفلین
عالمو ! سگریٹ تمباکو ، کاغذ اور فلٹر کے مرکب کو ہی کہتے ہیں ۔۔۔ اسلیئے خالی یا بھرے ہونے کا سوال بےوقوفانہ ہے !
وسلام
 

طالوت

محفلین
تفصیل کا سب کو پتا ہے زین ، سوالات ، جوابات اور "شکریہ" سے اندازہ لگا لو کیسے کیسے معلومات کے پہاڑ ہیں یہاں !
وسلام
 

زین

لائبریرین
تفصیل کا سب کو پتا ہے زین ، سوالات ، جوابات اور "شکریہ" سے اندازہ لگا لو کیسے کیسے معلومات کے پہاڑ ہیں یہاں !
وسلام
میں تو خالی اور بھرے ہوئے سگریٹ کی بات کررہا تھا آپ کس چیز کے بارے میں کہہ رہے تھے ؟؟؟
 

طالوت

محفلین
نہیں بھئی کوئی پابندی نہیں ! جاری رکھ سکتے ہو لیکن بس یاد رکھنے کی بات ہے کہ بقول فاروقی ، میں اس وقت "فلاسفر" بنا ہوا ہوں
وسلام
 

فخرنوید

محفلین
حجاب کی تعریف:
حجاب یہ ہے کہ جس سے آپ کو اپنے نفس پر قابو رہے اور دوسروں کو آپ کی وجہ سے نفسانی خواہش پیدا نہ ہو۔

از فخرنوید
 

فرخ

محفلین
بات یہ ہے کہ کسی بھی اچھے کام کو برا بنانا مشکل نہیں‌ہوتا
حجاب تو ایک طریقہ ہے، ایسی آرائش کا جس سے نفسانی خواھشات ابھرنے کا امکان نہ رہے اور پردہ داری کے احکامات بھی پورے ہو سکیں۔ اور یہ چیزیں‌تو تقریباً ہر مذھب میں ہیں۔

مگر حجاب پہن کر غیر مناسب حرکات کرنے کا تعلق حجاب سے نہیں‌، انسان کے تربیت اور ذھنیت سے ہوتا ہے۔ اب بندہ خود ٹھیک نہ ہو، تو لاکھ حجاب پہناؤ، وہ اپنی حرکتوں سے باز تھوڑی آئیگا۔:(

ان تصاویر میں جو لباس کی آرائش ہے، وہ بہرحال اچھی ہے اور جسم کو ڈھانکتی بھی نظر آتی ہے۔ مگر حجاب کا یہ انداز علاقائی ہے، جیسے ہمارے یہاں کے حجاب ایسے نہیں‌ ہوتے، ہمارے یہاں‌تو زیادہ تر گھونگھٹ کا رواج تھا۔۔۔

اور یہ بھی کہ بہت سے علاقوں میں پردہ داری اور حجاب، مذھبی نہیں بلکہ علاقائی روایت ہے۔

لیکن بات وہی ہے۔ پہلے بندہ ٹھیک ہونا چاھئیے۔۔۔۔۔:hatoff:
 
Top