اسے نہ پڑھیں

کس بات پر غور فکر کرنے کی ضرورت ہے
کیا کسی خاتون کو سڑکوں پر پان وغیرہ تھوکتے دیکھا ہے
پاکستان میں گاڑی چلانے والی خواتین کی تعداد بھی آٹے میں نمک کے برابر ہے
سچ کہا آپ نے مگر بڑے غصہ سے۔۔۔کل رات میں نے کلمہ چوک لاہو ر میں ایک گدھا گاڑی پر بیٹھی کچھ خواتین کو پان کھاتے دیکھا اور آپ کے خیال میں کیا انھوں نے گدھا گاڑی پر اگلدان رکھا ہو گا اور کبھي اچھرہ کا ایک چکر لگائیں وہاں زیادہ تر خواتین ہی ہوتی ہیں جو غلط پارکنگ کرتی ہیں اب یہ مت کہیے گا کے میں تانکا جھانکی کرتا رہتا ہوں یہ مشاہدہ بتا رہا ہوں تاکہ آپکے علم میں بھی اضافہ ہو جائے
 
bilal260

محفلین
حمیرا آپ بلال بھائی بھی تو کہہ سکتی تھیں
آپ بلال کہے
یا
بلال دوسوساٹھ مجھے بہت خوشی ہو گی بشرطیکہ آپ مجھے مخاطب کرے۔
کیونکہ دنیا میں ہر انسان کا نام بہت ہی خوبصورت اور بہترین ہے اگر اس کو اس کے نام سے پکارا یا مخاطب کیا جائے۔
نہ ہی تو میرا نام بلال ہے اور نہ ہی bilal260 ہے یہ صرف ایک آئی ڈی ہے اور آپ حیران ہو گے گوگل کر کے کہ بہت سے بلاگ پر اور بہت سی ویب سائیٹز پر یہ بندہ bilal260 موجود ہے ۔
اللہ عزوجل ہر ایک کو اس کے اور میرے شر سے بچائے آمین۔
 
bilal260

محفلین
جناب سید لبید غزنوی بھائی اور بلال دو سو ساٹھ بھائی میرے خیال اگر منصفانہ تقسیم کی جائی تو ان ساری عادات میں مرد حضرات ہی ملوث ہوتے ہیں
اکثر یہ مرد حضرات ہی بہت سی جگہ مضامین یا تھریڈ شروع کرتے ہیں کہ لڑکیوں کے لئے اور اس لنک پر بکثرت لڑکے ہی کلک کرتے ہیں ۔
اس کا مطبل کہ پاکستانی لڑکے ،اپنے ہی پاکستانیوں کی نیچر سمجھتے ہیں کہ جس چیز سے منع کیا جائے وہی کرتے ہیں۔ہا ہا ہا۔
 
bilal260

محفلین
یہ bilal اور 26 اور 0 یہ تینوں الگ نمبر ہے۔
ان کو ملا کر bilal 260 بنتا ہے۔
یہ bilal بلال سے مراد عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت بلال رضی اللہ عنہ ہے۔ ان کی نسبت ہے۔
26 سے مراد چھبیس رمضان المبارک ہے جب عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم بانی دعوت اسلامی پیدا ہوئے۔ان سے نسبت ہے۔
0 یہ میرے اپنی ویلیو ہے۔میں صفر ہوں۔خود عاجز کو صفر سے نسبت کرتا ہوں۔اور یہاں سیکھنے کے لئے حاضر ہوا ہوں۔
 
بلال یہ عشق صحابہ ۔۔۔۔آپکی یہ ادا اللہ کو بہت پسند آئے گی اور آپ کی نجات کا سبب بن جائے گی اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
 
ابن رضا

لائبریرین

عاشقَ رسول ص سے اور رمضان کریم سے نسبت کا اظہار بھی کر رہے ہیں اور اور صفر بھی ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں یا عجزِ بے جا ؟ کیونکہ ایسی نسبت والے تو کچھ اس انداز سے بات کرتے ہیں

میں بروں سے لاکھ برا سہی مگر ان سے ہے مرا واسطہ
مری لاج رکھنا مرے خدا یہ ترے حبیب کی بات ہے
 
bilal260

محفلین
ابن رضا بھائی یہ کھلا تضاد ہی سمجھ لیجئے آپ ۔مگر سب کچھ ہوتے ہوئے خود کو کچھ نہ سمجھتا ہی عاجزی ہوتا ہے شاید۔
بہت ہی پرفیکٹ فرمایا۔
میں بروں سے لاکھ برا سہی مگر ان سے ہے مرا واسطہ​
مری لاج رکھنا مرے خدا یہ ترے حبیب کی بات ہے​
 
bilal260

محفلین
بلال یہ عشق صحابہ ۔۔۔۔آپکی یہ ادا اللہ کو بہت پسند آئے گی اور آپ کی نجات کا سبب بن جائے گی اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
جی آپ گوگل پر چیک کر سکتے ہیں میری بہت سے بلاگ پر یہی آئی ڈی ہے اور بہت سی ویب سائیٹ پر بھی ۔
بہت شکریہ حوصلہ افزائی کرنے کا۔ اللہ عزوجل آپ اور آپ کے تمام خاندان والوں پر اپنے رحمت و برکت نازل کرے اور ان پر بھی جو کہ اردو محفل کے اراکین ہے۔ آمین۔
 
Top