عبداللہ محمد
محفلین
جو چائینہ باڈر سے گزرتی ہے یا کوئی اور راستہ بھی ہے؟؟ نومبر دسمبر میں وہاں کا درجہ حرارت کیا ہو گا؟؟ آپ کو تو معلوم ہے کہ گرمیوں میں ہی وہاں قلفی جم رہی ہوتی ہے۔
دسمبر میں تو شاید فریزنگ پوائنٹ ہو گا- لہذا قُلفی وغیرہ جما لیجیے گا کافی ساریں-