عائشہ عزیز
لائبریرین
میں نے تو افطار بھی کر لیامیرا تو کوئی نہی ہے روزہ تم بھاگ جاؤ میں تو پھر آ گئی ہوں ادھر
میں نے تو افطار بھی کر لیامیرا تو کوئی نہی ہے روزہ تم بھاگ جاؤ میں تو پھر آ گئی ہوں ادھر
بہت محبت ہے جناب۔ سر تا پا ممنون ہوں۔واہ واہ واہ کیا ہی عمدہ کلام ہے، بہت داد قبول ہو جناب
لیجیئے ہم نے بھی دوستی کا پاس رکھ لیا ۔۔۔۔ اتنی اچھی نظم لکھنے پر بہت سی مبارکباد قبول ہو ۔پسند کا بٹن دبا دیا ہے اور بقول تمہارے دوستوں کی پوسٹ پر پسند کا بٹن پڑھ کر دبایا تو کیسی دوستی اورکہاں کی وفاداری
تمہارے دونوں بیانات آپس میں ہی نہیں مل رہے۔۔۔ پہلے تم نے محب علوی ک بیان کا اقتباس لے کر لکھا کہ پڑھے بغیر حقِ دوستی ادا کرنے کی غرض سے پسند کیا ہے اس نظم کو اور دوسرے میں لکھ رہے ہو کہ تمہارے حال سے مطابقت رکھتی ہے۔لیجیئے ہم نے بھی دوستی کا پاس رکھ لیا ۔۔۔ ۔ اتنی اچھی نظم لکھنے پر بہت سی مبارکباد قبول ہو ۔
ویسے آج کل تمہاری شاعری میرے حال سے اتنی مطابقت کیوں رکھتی ہے ۔ کہیں تم نے میری ڈائری اڑا تو نہیں لی ۔
محترم ! ہم نے محب علوی کے بیان پر بھی اپنی دوستی کو مقدم رکھا کہ اسے بھی نہیں پڑھا اور اپنے بیان میں شامل کر لیا ۔ بعد میں استادِ محترم الف عین صاحب کا مراسلہ پڑھا تو معلوم ہوا کہ محب دراصل کہنا کچھ اور چاہ رہے تھے ۔تمہارے دونوں بیانات آپس میں ہی نہیں مل رہے۔۔۔ پہلے تم نے محب علوی ک بیان کا اقتباس لے کر لکھا کہ پڑھے بغیر حقِ دوستی ادا کرنے کی غرض سے پسند کیا ہے اس نظم کو اور دوسرے میں لکھ رہے ہو کہ تمہارے حال سے مطابقت رکھتی ہے۔
کاش "سیاسی" اور "گنجلک" کی بھی کوئی ریٹنگ ہوتی تو ہم آپ کے اس مراسلے کو دے دیتےمحترم ! ہم نے محب علوی کے بیان پر بھی اپنی دوستی کو مقدم رکھا کہ اسے بھی نہیں پڑھا اور اپنے بیان میں شامل کر لیا ۔ بعد میں استادِ محترم الف عین صاحب کا مراسلہ پڑھا تو معلوم ہوا کہ محب دراصل کہنا کچھ اور چاہ رہے تھے ۔
اس لیئے ہم ایک درجہ اوپر منصب پر فائز ہوئے کہ ہم دوستوں کے بارے میں چھان بین نہیں کرتے ۔ بلا چون و چرا پنا دوست مان لیتے ہیں ۔ ایسی صورت میں بیانات کیا معنی رکھتے ہیں ۔
اس سے پہلے کے آپ کی نظم پڑھ کر مجھے کچھ ہو جائے آپ کو مبارکباد پیش کر دوں اس اتنی خوبصورت نظم کہنے پرایک تازہ نظم، آپ احباب کی بصارتوں کی نذر۔۔۔اس سے پہلے کہ۔۔۔
اس سے پہلے کہ چاندنی ہو سیاہ
اس سے پہلے کہ آس بھی ہو تباہ
اس سے پہلے کہ آرزو کھو جائے
اس سے پہلے کہ سانس گُم ہو جائے
اس سے پہلے کہ ہو ملال تمام
برف ہو جائیں یہ خیال تمام
اس سے پہلے کہ ہو دمِ فریاد
راہیِ کوچۂ عدم آباد
صبر کا سینہ چاک ہو جائے
قصۂ ہست پاک ہو جائے
نگۂ التفات و ناز کرو
درِ اثبات ذات باز کرو
رات کے آخری پہَر آ جاؤ
ہے محبت میں گر اثر، آ جاؤ
(فاتح الدین بشیرؔ)
بہت شکریہ۔ میں نے تو کچھ دن انتظار کرنا مناسب جانا تا کہ اگر کچھ ہو ہوا جائے تو الزام مجھ پر نہ لگے۔ بچ گئیں ہیں نا؟اس سے پہلے کے آپ کی نظم پڑھ کر مجھے کچھ ہو جائے آپ کو مبارکباد پیش کر دوں اس اتنی خوبصورت نظم کہنے پر
بھیا ماشاءاللہ بہت خوب
بہت شکریہ جاسمن۔ ویسے یہ ڈھونڈ ڈھانڈ کے آنے والا احسان ہمارے چند بلکہ معدودے چند کرم فرما ہی کرتے ہیں اور آپ ان محسنین میں سر فہرست ہیں۔بہت خوبصورت۔بہت خوبصورت۔۔۔۔آپ کی شاعری میں اتنا اثر ہے کہ لوگ دھاگے ڈھونڈ ڈھاند آ ہی جاتے ہیں۔
ظہیر بھائی، محبت ہے آپ کی۔بہت خوب فاتح بھائی ! بہت اعلیٰ!!