زکریا نے کہا:ہمارے بکرے کی بھی رسید آ گئی۔
کہاں سے ؟ ایدھی والوں کے ہاں سے ؟ ریسد کی فوٹو کاپی لگائیے ۔
زکریا نے کہا:ہمارے بکرے کی بھی رسید آ گئی۔
دوست نے کہا:جی اصل میں مجھے ماڈلنگ کا شوق نہیں۔
بس اس بار ارادہ ہے اور انشاءاللہ صبح قربانی کر دیں گے۔ پر بکرا قتل نہیں قربان کرنا ہے اللہ کی راہ میں۔ اللہ مجھے ہمت اور حوصلہ دے۔ ابھی آپ کا میسج پڑھا تو ادھر جواب دینے آگیا۔ ورنہ میں نے اس دھاگے کو کبھی دیکھا بھی نہیں۔بوچھی نے کہا:ضبط ، سنا ہے آج کا اپنا بکرا آپ خود ہی اپنے ہاتھوں سے قتل کرنے جارہے ہو ، ایسے ذرا بوٹی بوٹی تکہ تکہ کرتے ذرا اپنی تصویر بھی ادھر لگانا ، آج اگلی پھچلی ساری کسریں ، ناملے لے کر بکرے پر اتار دینا
پہلے گردن +ذ
دوسرا وار +
تیسرا وار +
چوتھا وار +
اور آخر میں تکہ بوٹی بنا لینا کسی کی
بعد میں چھرے ُ +بکرے اور خون آلود
تصویریں ادھر بھی لگانا ۔
ماشاءاللہ ۔دوست نے کہا:
دوست نے کہا:آپ کے پیغامات پڑھ کر مجھے اس بار لگ رہا ہےکہ بکرے کو ذبح نہیں کرسکوں گا۔(گوشت بناتے وقت خیر ہے )
اتنی اداسی کی بات بھی نہیں یہ آخر وہ اللہ کی راہ میں قربان ہونے جارہے ہیں۔