اس عید کی تیاریاں کیسی ہیں؟

امن ایمان

محفلین
لیں جی یہ آپ مجھ بچاری پر اتنا غوروخوص کس خوشی میں کر رہے ہیں۔۔؟ :lol: ۔۔ویسے میں بالکل معصوم نہیں ہوں۔۔میں کیا آج کل کے تو بچے بھی معصوم نہیں رہے تو بڑوں کا تو سوال ہی نہیں۔۔ویسے حجاب میں گھنی بھی تو نہیں ہوں :blush: بس جو ہوں۔۔جیسی ہوں ویسی ہی آپ کے سامنے ہوں۔۔۔آپ یقین کریں کہ اکثر یہاں مجھے اپنے پیغام پڑھ کر شرمندگی ہورہی ہوتی ہے کہ ایسا میں نے کب اور کیوں سوچا۔۔اصل میں جو سوچ رہی ہوتی ہوں وہ ویسے لکھ جاتی ہوں۔

ویسے شاکر آپ کو تو میں نے بالکل بھی زیادہ تنگ نہیں کیا۔ :p اور ہاں حجاب یہ عقل مندی والی بات بھی کچھ کچھ مشکوک ہے۔ :) ۔۔ویسے صیح پتہ تو آپ کے انٹرویو تھریڈ میں چلے گا کہ میں کتنے پانی میں ہوں۔ :wink:
 
حجاب

محفلین
امن ایمان نے کہا:

امن گھنّی اس لئے لکھا کہ کافی جگہ تمہاری باتوں میں نوٹ کیا ہے کہ تم سے جب کچھ پوچھا جائے تو آئیں بائیں شائیں اصل سوال گول کر کے ادھر اُدھر کے قصّے لکھنے لگتی ہو،ویسے فکر نہ کرو تمہارا انٹرویو بڑا شاندار ہوگا سب مل کر کریں گے تمہارا شاندار انٹرویو :) پھر بچنا مشکل ہوگا سمجھ آئی :p
اب مجھے تو نہ ڈراؤ تم،میرے انٹرویو میں کیا ساری عقل استعمال کر لو گی پھر آگے کیا ہوگا،ویسے سچّی مچّی مجھے جواب دینے بلکل نہیں آتے ،مُک مُکا نہ کرلوں تم سے :wink:
 
امن ایمان

محفلین
دوست آپ کتنے چالاک ہیں ناااا۔۔اس وجہ سے وہاں جلدی جواب نہیں دیتے تھے نا ؟ :evil:

حجاب میں تو کھلی کتاب کی طرح ہوں۔۔آپ نے کبھی غور نہیں کیا شاید۔۔میں تو اکثر بنا پوچھے ہی بتائے جاتی ہوں کہ میں ایسی ہوں۔۔ :? خیر جناب آپ فکر نہ کریں میں اپنا انٹرویو بھی خود ہی شروع کردوں گی جس میں آئیں بائیں شائیں بلکل بھی نہیں ہوگی۔۔۔اور آپ جناب اب آجائیں میدان میں۔۔۔باقی سب ممبرز تو بہت سلو ہیں۔۔جس وجہ سے میں آپ کا انٹرویو بھی ساتھ ساتھ آرام سے مینج کرسکوں گی۔۔۔آپ ڈریں نہیں۔۔سوال مشکل مشکل نہیں ہوں گے نا : )

اور میرا خیال ہے کہ اس سے پہلے کہ موڈ یا ایڈمن صاحبان میں سے کوئی اتنی آف ٹاپک گفتگو کرنے پر یہاں سے نکال باہر کریں۔۔ہم اپنے ان تھریڈز میں بات کرتے ہیں۔۔

http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=5316

http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=115897#115897

:p :p :p
 
Top