محمد وارث
لائبریرین
ان کلماتِ خیر کے لیے ممنوں ہوں بہن جی۔ باقی رعب وعب تو خیر کیا، بس اپنا وقت مطالعے میں گزارنا پسند کرتا ہوں۔وارث صاحب !!!!
آپ سے بہت متاثر بلکہ یہ کہنا بجا ہوگا کہ آپکی شخصیت کا بڑا رعب ہے مجھ پرکیو نکہ آپکا مطالعہ بہت وسیع ہے اور اردو ادب پر خاص دسترس ہے ۔ الللہ کرے زور قلم اور زیادہ سلامت رہیے شاد وآباد رہیے