قرۃالعین اعوان
لائبریرین
بہت اچھا ہے لیکن آپ کو کیوں پسند ہے؟اس کے ساتھ ایک جوڑ لگایا گیا تھا غزل میں وہ مجھے بہت پسند ہے کچھ اس طرح ہے
سب کو ہم بھول گئے جوش جنوں میں لیکن
اک تیری یاد تھی ایسی جو بھلائی نا گئی
کچھ کھٹکتا ہے تو پہلو میں رہ رہ کر
اب خدا جانے تیری یاد ہے یا دل میرا