اس کی اردو بتائیں۔۔

نبیل

تکنیکی معاون
ایک دو لفظی معانی ہوتا ہے اور دوسرا اس کی تعریف۔ تعریف کا مطلب ہوتا ہے کہ دوسری زبان کا لفظ‌سمجھ میں‌ آجائے۔ ایسا اس وقت کیا جاتا ہے جب اسی زبان کا لفظ اسی زبان کے لیے استعمال کرنا ہو۔ اگر اپنی زبان میں‌ اسے ترجمہ کرکے استعمال کرنا ہے تو دو تین لفظوں کا ایک مرکب ایجاد کرنا پڑتا ہے۔ مجھے تو اب تک کی کسی بھی اصطلاح میں مشکل اردو نظر نہیں آئی۔ پنہاں‌ کوئی ایسا لفظ تو نہیں‌ جو مستعمل نا ہو شاعری وغیرہ میں کثرت سے مستعمل ہے۔

شاکر، foot in mouth کا مطلب پتا ہے ؟ :confused:
 

نبیل

تکنیکی معاون
graffiti کا اردو مطلب تو تلمیذ صاحب کو ہی بتا پڑے گا۔
animation کا اردو متبادل متحرک تصاویر ہو سکتا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
فٹ ان ماؤتھ کا مطلب اس طرح گھما پھرا کر بات کرنا ہے کہ اسے سمجھنا دشوار ہو جائے۔ سمجھ رہے ہو نا میری بات؟
 

تلمیذ

لائبریرین
ٹکر روک ، ضرب خور ۔۔۔۔ جو تصادم کو روکنے کے لئے ہوتا ہے۔

کمپیوٹر حافظے کا عارضی رقبہ

Intake
 

مغزل

محفلین
فن۔ فریب۔ فطرت۔ عیاری۔ چالاکی۔ دام میں لانا ، حاصل کرنا ، تسلط جمانا، قبضہ، کنویں سے پانی نکالنے کو بھی کہتے ہیں، سانس لینا، چکر دینا، دھوکہ، دغا بازی، وغیرہ وغیرہ۔

antidisestablishmintisum
 

نبیل

تکنیکی معاون
مقتدرہ سے علیحدگی کی مخالفت (تصحیح درکار ہے)

اگلا لفظ:
Contingent
 
Top