نبیل
تکنیکی معاون
ایک دو لفظی معانی ہوتا ہے اور دوسرا اس کی تعریف۔ تعریف کا مطلب ہوتا ہے کہ دوسری زبان کا لفظسمجھ میں آجائے۔ ایسا اس وقت کیا جاتا ہے جب اسی زبان کا لفظ اسی زبان کے لیے استعمال کرنا ہو۔ اگر اپنی زبان میں اسے ترجمہ کرکے استعمال کرنا ہے تو دو تین لفظوں کا ایک مرکب ایجاد کرنا پڑتا ہے۔ مجھے تو اب تک کی کسی بھی اصطلاح میں مشکل اردو نظر نہیں آئی۔ پنہاں کوئی ایسا لفظ تو نہیں جو مستعمل نا ہو شاعری وغیرہ میں کثرت سے مستعمل ہے۔
شاکر، foot in mouth کا مطلب پتا ہے ؟